نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں ججوں کی جاسوسی، کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا!

    یعنی موجودہ حکومت کے ہر غلط کام پر آپ کا تبصرہ یہ ہے کہ ماضی میں بھی ایسے غلط کام ہوتے آئے ہیں تو اب بھی جائز ہیں؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں ججوں کی جاسوسی، کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا!

    یعنی ججز کی جاسوسی کرنا ، انہیں بلیک میل کرنا، اپنے من سند فیصلے کروانا، سب کچھ نظریۂ ضرورت کے تحت جائز، وجہ یہ کہ ججز وہ کچھ کرتے ہیں جو آپ نے بیان کیا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    جی ہاں اور یہی وہ پیج ہے جس پر محکمہء زراعت کسان بھائیوں کو گندم اگانے کے طریقے سکھاتا ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    توبہ توبہ فوج کو الزام نہ دیجے، محکمہء زراعت سے کہہ دیجیے ، کام ہوجائے گا۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    بکرا اور گائے جیسے جسیم جانوروں کے متعلق تو نہیں کہہ سکتے کہ وہی ہیں یا گدھا اور کتا ہیں، تو اس حقیر کے متعلق کیسے کہہ سکیں گے کہ ٹڈی ہی ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آہا۔ یہ ٹھیک رہے گا!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بٹیا آپ کی طرح ڈانٹ لگا سکتے تو ضرور "کچھ زیادہ " ہی پوچھتے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    اگر کبھی بازار میں آئی تو کیا پاکستانی مارکیٹ میں ٹڈی کے نام سے بکنے والی شے حلال ہوگی؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    اگر مندرجہ بالا مصرع فائنل ہوچکا ہے تو ہم اسے ہی عنوان بنائے دیتے ہیں!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نقیبی بھائی تو ٹانگ پر پلستر چڑھاچکے۔ باقی بچے عمران بھائی تو ان سے ٹیلیفون پر پوچھیں گے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل:بھنور، برہم ہوائیں، گم کنارا، کیا بنے گا- اختر عثمان

    ایک مصرع دو شعروں میں استعمال ہوا ہے؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    اب صرف مسئلہ رہ گیا عنوان کا۔ غزل کا کوئی عنوان نہیں ہوتا بلکہ مطلع کا ایک مصرع استعمال کیا جاتا ہے۔ یوں کرسکتے ہیں؛
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وزن اور بحر کو سمجھنے کا آسان ترین طریقہ

    بہت خوبصورت۔ کچھ عرصہ پیشتر @محمدوارث صاحب نے بھی اسے خوبصورتی کے ساتھ سمجھایا تھا۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح فرمائیں

    آداب
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

    سائبیریا نہیں بلکہ سربیا!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزار رہے ہیں زندگی آپ کی دعا سے!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذمہ دارانہ طرزِ عمل تو یہی ہے کہ محفل میں آتے ہی پہلے سلام کیا جائے۔
Top