نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عقل مند چیونٹی از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ۔ یوں کیے دیتے ہیں ننھی منی چیونٹی ہے کام سے اپنے نکلی ہے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    عقل مند چیونٹی از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ۔ درست۔ ابھی تدوین کیے دیتے ہیں
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عقل مند چیونٹی از محمد خلیل الرحمٰن

    عقل مند چیونٹی از محمد خلیل الرحمٰن ننھی منی چیونٹی ہے کام سے اپنے نکلی ہے دنیا دنیا گھومے گی دانا دنکا ڈھونڈے گی دانا جو بھی پائے گی آپ نہیں وہ کھائے گی ہاتھوں پر اپنے ڈھوکر اپنے گھر لے جائے گی جاڑے کے دن آئیں گے دور نکل نہ پائیں گے سارے گھر والے ملکر تھوڑا تھوڑا کھائیں گے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ اوکسفرڈ بک فیئر 2019 یکم تا 30 نومبر جاری ہے

    یہ وہی "انگارے" والی رشید جہاں ہیں۔ اس کتاب میں ان کے کچھ افسانوں اور ڈراموں کا انگریزی ترجمہ بھی شامل ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ اوکسفرڈ بک فیئر 2019 یکم تا 30 نومبر جاری ہے

    اوکسفرڈ نے یکم نومبر 2019 سے بک فیئر کا اعلان کردیا ہے جو ان کے تمام آؤٹ لیٹس پر جاری ہے۔ کچھ مخصوص کتابوں پر 90 فیصد تک رعائت ہے البتہ نئی کتابوں سمیت تمام کتابوں پر 35 فیصد رعایت دی گئی ہے۔ کل ہی ہم نے اس رعایت سے فایدہ اٹھاتے ہوئے م۔درجہ ذیل کتابیں خرید لی ہیں۔ 1. رسالہ اسباب بغاوتِ ھند از...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی (3) از محمد خلیل الرحمٰن

    سید عاطف علی بھائی سب سے پہلے آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہماری نظموں کو اس قابل سمجھا اور بٹیا رانی کو پڑھنے کے لئے بھجوایا۔ بٹیا رانی کا خاص شکریہ کہ انہوں نے ہماری بچوں کی شاعری کو معتبر بنادیا۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔ سارے درست جواب!!!! مبارک مبارک۔ اس مرتبہ کے بعض سوالات کچھ اوپن اینڈڈ تھے لہٰذا ان...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی (3) از محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے پیارے سے پبلشر جناب الف عین کو منانے کی کوشش کرتے ہیں!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی(2) ؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    واہ! آئیڈیا تو خوب دیا آپ نے۔ مشکل لیکن کوشش کی جاسکتی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی (3) از محمد خلیل الرحمٰن

    اس نظم کے ابتدائی دونوں حصے درج ذیل لنک سے ملاحظہ فرمائیے۔ 1. ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن 2. ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی(2) ؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    استادِ محترم نے اس مصرع کو بھی کچھ پسند نہیں فرمایا تھا۔ اسے یوں کرسکتے ہیں "وہ سراپا بصد ناز و عشوہ ملا"
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر لائبریری

    تدوین شدہ
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی (3) از محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی (3) محمد خلیل الرحمٰن آؤ بچو! تم سے پوچھیں باتیں ہیری پوٹر کی بچوں کو اچھی لگتی ہیں خبریں جس جادو گر کی کس ٹیچر نے ڈھیر کتابیں ہیری کو تحفے میں دیں؟ رون کی امی نے تحفے میں کیا کیا چیزیں بھیجی تھیں؟ ڈوبی ہیری پوٹر کے گھر کیا کچھ لینے آیا تھا؟ میل فوئے جب ملنے آیا...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آزادی مارچ: 'عوام کسی کٹھ پتلی کے سامنے سر جھکانے کو تیار نہیں' ویب ڈیسک01 نومبر 2019 0 Translate عوام نہ کسی سلیکٹڈ کو مانتے ہیں، نہ کسی کٹھ پتلی کو مانتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی — فوٹو: ڈان نیوز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج عوام نے یہ پیغام...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    رتن تلاؤ کی مندر والی گلی: از: رضوان طاہر مبین

    جی شکریہ بٹیا! اس گلی میں ہمارا بھی کچھ وقت گزرا۔ ہمارا پرائمری اسکول یہیں ہوتا تھا ، کچھ آگے جاکر ۔ سوچا تھا خود بھی کچھ لکھیں گے۔ آج ظہیراحمدظہیر بھائی کی خوبصورت غزل دیکھی تو ناسٹلجیا نے ہمیں پھر اس گلی میں پہنچا دیا۔ خوش رہیے۔ راہبر دیکھ لئے ، راہ گزر دیکھ آئے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    راہبر دیکھ لئے ، راہ گزر دیکھ آئے

    ابھی پچھلے دنوں اپنے اسکول کی گلی "رتن تلاؤ" پر کسی کا لکھا ہوا ایک مضمون شریکِ محفل کیا تھا اس امید کے ساتھ کہ اس گلی میں گزارے ہوئے دنوں پر کچھ لکھیں گے۔ دیکھیے کب لکھنا ہوتا ہے! رتن تلاؤ کی مندر والی گلی: از: رضوان طاہر مبین
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    راہبر دیکھ لئے ، راہ گزر دیکھ آئے

    خوبصورت غزل۔ تارکین وطن کے جذبات لیکن ساتھ ہی ناسٹلجیا جو ہم بھی اکثر پرانی گلیوں میں مٹرگشت کرتے ہوئے اکثر محسوس کرتے ہیں۔ کل کافی سال بعد بندر روڈ پلازہ سنیما کے سامنے سے ٹیکسی میں گزر ہوا تو جانے پہچانے گلی کوچوں کو دیکھ کر بعینہٖ یہی جذبات تھے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    اصل سائز تو ڈھائی انچ سے زیادہ تھا لیکن صاف ہوکر ہمارے ہاتھ ڈیڑھ بائی دو انچ کے ٹکڑے ہی آئے۔ ان سے رنگ تو نہیں بن سکتے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    Squid یعنی کالاماری میٹرو ( مقامی مارکیٹ) سے خرید فرما کے اور گھر لاکر، دھوکر، نمک مرچ ہلدی لگاچکے ( بیگم نے ہاتھ لگانے سے صاف انکار کردیا ہے). اب اسے کیسے تلیں؟ میرینیٹ کرنے کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ چکے۔ شاید کل یا پرسوں تلنے کا موقع ملے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں ججوں کی جاسوسی، کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا!

    کیا یہ مفروضے ان ججز سمیت کسی بھی معزز شہری کی سراغرسانی کا جواز ہیں؟
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بارِ دگر خوش آمدید!!!
Top