پرفیکٹ بیوی
جھوٹ بولتی ہے۔۔۔تاکے گھر کے معاملات شوہر کے لئے درد سر نہ بنیں.
دھوکا دیتی ہے۔۔۔اپنے آنسو بتا کے کے ابھی پیاز کاٹی تھی.
شک کرتی ہے۔۔۔ کہیں میں نے کوئی کوتاہی تو نہیں کی اپنے فرض سے.
اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔۔-لوگوں سے اگر اس کے شوہر پر کوئی بات آئے.
شوہر سے بے جا...