اچھی تحریر ہے ..مگر میرا نکتہ نظر اس سے تھوڑا ہٹ کے ہے ...صرف اپنے خیالات شئیر کرونگا اتفاق کرانا مقصود نہیں ...علم کی اہمیت پر آپ نے خوب روشنی ڈال دی قرآن میں جگہ جگہ جاننے پر زور دے کر علم حاصل کرنے کی طرف راغب کیا گیا ہے ....کیونکے ایک محدود علم والا جب الله اکبر کہے گا نماز میں تو الله کی...