برادرانہ مشورہ آپ کا سر آنکھوں پر کوشش کرونگا ...آپکو درد سر سے بچا سکوں اپنی پوسٹ کی حد تک ...باقی کسی اور وجہ سے ہوتو ... نئی dispreen لے لیجیے گا تلوار کے نشان والی ..(بخدا اب اس میں کوئی طنز ، ہتک یا ذاتیات مت ڈھونڈیے گا ...)
بہت معذرت کے ساتھ عرض کرنا چاہونگا کے ...میرا دیہان اس طرف نہیں گیا کے یہ انتظامیہ نے حذف کیا ہے میں یہ سمجھ رہا تھا کے اسے صاحب پوسٹ نے حذف کیا ہے ..اور ویسے بھی بہت ساری میری پوسٹس قابل اشاعت ( انتظامیہ کا نزدیک) نہیں ہوتیں آپ بخوبی جانتے ہیں مگر میں نے کبھی تواتر سے شکایات نہیں کیں ..