سَلام
ضاؔمن جعفری
فضائیں ماتم کُناں رہیں گی زمانہ وقفِ اَلَم رہے گا
کسے خبَر تھی یہ خونِ ناحق قضا کے دامن پہ جَم رہے گا (نسیمؔ امروہوی)
یہ وہ لہو ہے ضمیرِ انساں میں جس کی خوشبو بَسی رہے گی
صدائے ھَل مِن سے نَوعِ انساں کا سَر خجالت سے خَم رہے گا
حدیثِ مُرسَلﷺ ہے تا قیامت رہیں گے باہم کتاب و...
کراچی کے بارے میں مولانا ماہر القادری مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کی زبانی کراچی نامہ
مولانا نے ۱۹۷۸ء کے جدہ مشاعرے میں اسے اپنی وفات سے دس منٹ پہلے پڑھا تھا ، یہ ماہر صاحب کی آواز میں آخری کلام ہے۔
کراچی نامہ
ماہر القادری
http://www.bhatkallys.com/audio/1/?sermon_id=331
غزل
ضاؔمن جعفری
اے گردبادِ وقت! بکھرتا نہیں ہُوں میں
نقشِ وفا ہُوں نقشِ کفِ پا نہیں ہُوں میں
دیکھا ضرور سب نے رُکا کوئی بھی نہیں
کہتا رہا ہر اِک سے، تماشا نہیں ہُوں میں
ساحل ہے تُو تَو، تجھ کو سمندر کا کیا پَتا
مجھ میں اُتَر کے دیکھ، ڈبوتا نہیں ہُوں میں
بیٹھا جو لےکے خود کو تَو معلوم یہ ہُوا...
مشرف صاحب جوکہہ رہے ہیں وہ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔
لیکن باتوں کو گھما پھرا کر جو یہ کہنے کی کوشش کررہا ہے کہ مٰیں نے یہ کہا ہے کہ مشرف صاحب نے ٹھکانے لگایا ہے وہ اوپر میرا پیغام پڑھیں۔۔۔پھر کچھ لکھیں۔۔۔
پرویز مشرف نے یہ بھی کبھی نہیں کہا کہ وہ شہید ہوئے ہیں۔۔بلکہ وہ ہلاک ہوا ہے۔۔ لفظوں سے مت کھیلیں۔۔...
مجھے حیرت ہوئی کے مجھ پر ہنسے والے مجھے شرمندہ کرنے والے اُن پر ہنسا بھول گئے جو ان کے جیسے ہی ہیں جنہوں نے یہ خبر اخبار میں چھاپی ہے۔۔
میں نے تو اخبار سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی تھی خبر۔۔۔میں نے ان کے بڑوں کا چہرہ ان کو دکھایا تو یہ مجھے شرمندہ ہونے کا کہنے لگے۔۔ایسے لوگوں کو بس تعصب کرنا آتا...
قیصرانی بھائی میں بچپن سے ہی خوش باش ہوں۔الحمداللہ۔بس روح دامت برکاتہ بےچین ہے۔۔۔کبھی کبھی کچھ خوشیاں اندر دل ہی دل میں رہ جاتی ہیں۔۔جو وقت آنے پر خودبخود ظاہرہوتی ہیں۔۔
اللہ رب العزت آپ کو اور تمام اچھے لوگوں کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین
اسرائیلی وزیر دفاع کی امریکی وزیر خارجہ سے معافی
تل ابیب …اسرائیل کے وزیر دفاع موشے یالون نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بارے میں اپنے بیان پر ان سے معافی مانگ لی ہے۔ ایک اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والیاسرائیلی وزیر دفاع سے منسوب بیان میں انہوں نے مشرق وسطیٰ کے بارے میں جان کیری کی پالیسی...
سابق آرمی چیف پرغداری کاالزام نہیں لگناچاہیے، سربراہ اے این پی
اسلام آباد…عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف کے خلاف غداری کا الزام نہیں لگنا چاہیے، پرویز مشرف پر غداری نہیں آئین کی خلاف ورزی کا مقدمہ چلایا جائے۔ یہ انٹرویو آپ جیو نیوز کے پروگرام ”کپیٹل ٹاک“...
چیچنیا :نومولود کا نام'' محمد''رکھنے پرایک ہزارڈالر ہدیہ کا اعلان
گروزنی…روس کی مسلم جمہوریہ چیچنیاکے صدر رمضان قاضی روف نے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ اپنے نومولود بچوں کے نام نبی آخر الزمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر رکھیں گے انہیں ایک ہزار ڈالر کا ہدیہ پیش کیا جائے گا۔جشن ولادت النبیﷺکے...
وہ میرے لیئے محترم نہیں ہیں۔میں وہی جانتا ہوں جو سچ ہے۔۔کسی کے نام نہاد اور گھسی پٹی اور من گھڑت کہانی جاننے کا مجھے شوق نہیں۔۔جو پرویز مشرف نے کہا وہ صحیح ہے۔۔۔
لہذا جب کوئی پرویز مشرف کا نام صحیح طرح سے نہیں لکھ سکتا تو مجھے بھی چاہیئے کہ میں بھی ان لوگوں کے چاہنے والوں کا نام اسی انداز میں...