بحث مباحثے سے بچنے کے لیئے کراس اور ناپسند پر کلک کرتا ہوں تا کہ لڑی بھی صحیح سمت پر چلتی رہے۔۔۔
لیکن کچھ لوگ کراس اور ناپسند سے دلبرداشتہ ہوجاتے ہیں۔۔۔
حالانکہ ایسی باتوں کو دل پر نہیں لینا چاہیئے۔۔۔۔
لیکن شاید اب میں دل پہ لے رہا ہوں۔۔اور دل پہ لینے کی وجہ سے میرا دل چاہا رہا ہے کہ میں غدار...