کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے بلوچ رہنماﺅں کو یقین دلایا ہے کہ لاپتہ افراد، نوا ب اکبر بگٹی قتل کی تحقیقات سمیت بلوچستان کے مسائل کو پارلیمنٹ میں بھر پور انداز میں اٹھائیں گے ‘انہوں نے اس امر کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ کو بااختیار بناکر صوبوں...