نتائج تلاش

  1. زین

    جلد سونا اور پوری نیند لینا صحت اور دماغ کے لیے بہترین

    محفل کے اکثر فعال اراکین تو رات گئے تک جاگتے ہیں
  2. زین

    جلد سونا اور پوری نیند لینا صحت اور دماغ کے لیے بہترین

    جلد سونا اور پوری نیند لینا صحت اور دماغ کے لیے بہترین واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ امریکی تحقیق کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ جلدی سونا اور پوری نیند لینا صحت اور دماغ کے لیے بہترین ہے اور یہ عادت ذہنی تناؤ سے دور رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نو عمری کے زمانے میں زیادہ نیند لینا...
  3. زین

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ بھانجے گبین کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ :praying:
  4. زین

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وہ کیوں؟؟؟؟؟ ٹی وی پر دیکھا سوات میں کوئی میلہ لگا ہوا تھا ۔ افسوسناک خبر یہ ہے کہ یہاں ایک کان میں گیس بھر جانے سے دھماکہ ہوا جس سے 4 کان کن جاں‌بحق ہوئے ان سب کا تعلق سوات سے تھا
  5. زین

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    بارش کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ غلط تھا ، شاید
  6. زین

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    دعا دل سے کی جاتی ہے :rolleyes: لکھنا ضروری تو نہیں
  7. زین

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    معلوم ہوتا کہ دعا اتنی جلدی قبول ہوگی تو ملک کی سلامتی کی دعا کرتا :)
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    طریقے سے چلیں تو گڑبڑ نہیں ہوگی
  9. زین

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    ڈاکٹر ذہین ، نیا نام رکھ دیتے ہیں فہیم بھائی کا
  10. زین

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    جیہ بہن کئی دنوں سے غائب ہیں‌:( وہاں تو سنا ہے شدید دھند ہے اور ٹریفک کے کئی حادثات بھی ہوئے ہیں ابھی سے فلو ہوگیا آگے کیا ہوگا:rolleyes:
  11. زین

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم السلام الحمداللہ، موسم زبردست ہے ٹھنڈ ہے ، پہاڑوں پر برف پڑی ہے ، رات کو موسلادھار بارش ہوئی :) آپ سنائیں ؟ طبیعت کیسی ہے ہمم میں سوچ رہا تھا کہ کوئٹہ کے موسم کا اثر کراچی پر بھی ہوا ہوگا لیکن آپ کی بات سے لگتا ہے ابھی تک کراچی میں موسم سرد نہیں ہوا
  12. زین

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    پریس کلب ۔ آپ کی تو آج چھٹی ہوگی ، موسم کیسا ہے شہر کا ۔ یہاں تو رات کو زبردست بارش ہوئی
  13. زین

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم السلام میں بھی کلب کی طرف جارہا ہوں
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    بہتر گزررہے ہیں، الحمداللہ وہاں کا موسم کیسا ہے، یہاں تو زبردست سردی ہے
  15. زین

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    پانچ بجے تک بیٹھا رہتا ہوں‌لیکن ٹیسٹ میچ میں مجھے زیادہ دلچسپی نہیں ، آپ شاید میچ دیکھنے کے لئے جاگ بیٹھے ہیں :smile:
  16. زین

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    فیر تے ترجمہ رے گیا سی ..............مجھے بھی پنجابی آتی ہے کم از کم فہیم بھائی سے تو اچھا ہوں اس حوالے سے :smile:
  17. زین

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    معذرت ، میچ کب ہے ، ٹیسٹ ہے کہ ون ڈے ؟
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    یہاں تو کافی مسئلہ ہے چوہا صاحب(ماؤس) شرارت کررہا ہے اس لئے کی بورڈ سے ہی کام لینا پڑرہا ہے ۔ سنائیں ، کیسے ہیں‌ آپ ؟؟ کیسی گزر رہی ہے زندگی دیار غیر میں
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    وعلیکم السلام کون کہے گا میرے السلام علیکم کے جواب میں ۔
  20. زین

    بلا تبصرہ

    باجو آپ بھی ناں :laugh::laugh: بہت بہت مبارک ہو ، افتخار صاحب :)
Top