وسعت اللہ خان
پنجابی کا ایک لفظ ہے ویہلا۔اردو میں ویہلے کے لیے اگرچہ فارغ، فرصت والا، ایسا شخص جس کے پاس کرنے کو کچھ نہ ہو جیسے متبادلات ہیں۔لیکن یہ تمام متبادلات ویہلے کی طرح یک لفظی نہیں ہیں اور ویہلے میں پنہاں شانِ بے نیازی کو تصویر کرنے میں بھی ناکام ہیں۔
اس کے باوجود مجھے چہار سو ایک...
واقعی ، بچوں کو سنبھالنا ماں کے علاوہ کسی کے بس کی بات نہیں:)۔ بچوں کی تصاویر تو لگائیں،
دفتر کے علاوہ نجی مصروفیات بڑھ گئی ہیں اس ہفتے سے پڑھائی بھی شروع کردی ہے ، دو مہینے بعد ایف۔ اے کے امتحانات ہیں۔
یہاں دو دنوں سے موسم کچھ بہتر ہوگیا ہے
آج فہیم بھائی ، عمار بھائی، فہد بھائی ، شعیب صفدر صاحب، مکی بھائی اور دیگر بلاگرز کی ملاقات تھی ۔ فہیم بھائی آتے ہیں تو ان سے حال احوال پوچھتے ہیں