میں تو ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ ہوں :cool:
بس کچھ دنوں سے کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں، فی الحال تو فارغ بیٹھا ہوں
کونسی پکی دوست :eek: ملائکہ ؟ اس کے تو کان پک گئے ہیں،:grin:
کئی بار آن لائن بھی آیا اور جواب بھی دینا چاہ رہا تھا لیکن پھر کوئی نہ کوئی مسئلہ آجاتا
آئندہ روزانہ کم از کم ایک پیغام...