نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    مشرف آمر تھا اور اس کی آمرانہ جدوجہد کو سیاسی جدوجہد کرنے والے لیڈران کے دھرنے مثلا عمرانی دھرنے و نواز شریفی دھرنے و وکلا دھرنے و قاضی دھرنے و بے نظیر دھرنے و خادم حسین رضوی دھرنے سے نہیں ملایا جا سکتا۔
  2. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    2013 کی الیکشن کمپین میں عمران خان ایک سوال پوچھا کرتے تھے: "نواز شریف، اٹھاریوں ترمیم کے بعد بجلی بنانا وفاق کی ذمہ داری نہیں تھی صوبے کی ذمہ داری تھی۔ بتاؤ کتنی بجلی بنائی تم نے اور کیوں نہیں بنائی؟" یہ سوال آج خود عمران کے سامنے کھڑا ہے۔ ممکنہ جوابات: دیکھیں ناں یہ ہوگیا تھا، وہ ہوگیا تھا،...
  3. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    لبرل (انفرادیت پسندانہ) فلاسفی کو اعلی ترین سطح پر علم معاشیات کے مختلف نظریات میں تھیورائز کیا گیا ہے جن میں سے اب تک سب سے کامیاب ترین نظریہ یوٹیلیٹیرین ازم (Utilitarianism) ہے (اس کے سواء دیگر نظریات بھی ہیں مگر فی الوقت تفصیل مقصود نہیں)۔ لبرل فلاسفی سے ماخوذ پالیسی سازی اس مفروضے پر مبنی...
  4. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    جئے ممتاز قادری ، طاہر القادری ، خادم حسین رضوی، سراج الحق ، فضل الرحمن ، حافظ سعید و دیگر بنیاد پسند لیڈران۔
  5. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    انتخابی اصلاحات صرف غیر جانبدار عملہ نہیں بلکہ الیکشن سے قبل امیدواروں کی سکروٹنی بھی ہے۔ تبدیلی مسلح طاقت سے نہیں آسکتی، یہ دہشت گردی کا راستہ ہے۔ نہ فوج کے ذریعے آسکتی ہے کیونکہ یہ آمریت کا راستہ ہے اور نہ موجودہ نظام انتخاب کے ذریعے کیونکہ یہ کرپشن کھولنے کا راستہ ہے۔ اب آخری بات سن لیجیے...
  6. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    اس مسئلے کا حل بھی انتخابی نظام کی تبدیلی ہے۔
  7. الف نظامی

    کاوش

    نہ آنکھوں سے نہ دل سے ضبط ہوتا ہے، یہ روشن ہو ستائے گا جو مجھ کو اب میں اسکو بد دعا دوں گا اسامہ جمشید یہ روشن ہو کا مطلب سمجھ نہیں آیا
  8. الف نظامی

    کراچی کا امن اور ن لیگ - زاہد مغل

    2013 تک کراچی میں ہر روز تقریبا دس سے پندرہ لاشیں گرتی تھیں، نجانے کتنی ماؤں کے لعل زندگی کی جنگ ہارتے، کتنی بیویوں کے سہاگ اجڑتے، کتنی بہنوں و بیٹیوں کے سہارے مٹ جاتے۔ خوف کا عالم یہ تھا کہ لوگ اس امر پر خوش ہوا کرتے تھے کہ بچہ صبح کو گھر سے گیا اور شام کو ٹھیک گھر واپس آگیا، ہر کھاتے پیتے فرد...
  9. الف نظامی

    انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ

    اسلامی ریاست میں الیکشن ہوں گے تو ہر شخص کو برابر ووٹ کا حق حاصل ہو گا چاہے وہ فاسق ہو یا متقی ہو۔ البتہ جو شخص امیدوار کی حیثیت سے سامنے آئے اُس کے کردار کی پوری سکریننگ ہونی چاہیے۔ ~ ڈاکٹر اسرار احمد
  10. الف نظامی

    طاہر القادری کی سیاسی فکر

    بازگشت!
  11. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    انتخابی نظام کی بہتری سے ہی ملک کی تقدیر بہتر ہو سکتی ہے۔
  12. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    یہ سب باتیں غیر متعلقہ ہیں ، اصل بات ہے: الیکشن کے نظام کی بہتری ایک ایسا نظام جس میں ایک عام لیکن پڑھا لکھا باصلاحیت شخص بھی پارلیمان میں آ سکے اور الیکشن میں حصہ لینا صرف سرمایہ دار اور جاگیردار وڈیرے کا ہی حق نہ ہو۔ اگر آپ ایسا نظام وضع کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو جان لیجیے کہ آپ نے ایک...
Top