میں ذاتی طور پر ڈی سینٹرلائزڈ حکومت کا حامی ہوں۔ اسی لئے ہمیشہ سے بلدیاتی اداروں کے کردار کو مضبوط کرنے کا مطالبہ کرتا رہا ہوں۔دنیا بھر میں جمہوریت کو عوامی سطح پر لے جانے کے لئے بلدیاتی ادارے بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مقامی مسائل کے حل کے لئے فیصلہ سازی بھی مقامی سطح پر ہی کی جانی چاہئے۔...