ریمنڈ ڈیوس کا تعلق امریکا کی ریاست کولوراڈو سے تھا‘ یہ جاسوسی‘ ٹارگٹ کلنگ اور سیکیورٹی افیئرز کا ایکسپرٹ تھا‘ یہ ’’کانٹریکٹر‘‘ کی حیثیت سے سی آئی اے کے ساتھ کام کرتا تھا‘ سی آئی اے مختلف ممالک میں اپنے مختلف مشنز کیلیے عارضی بھرتیاں کرتی ہے‘ امریکا کی مختلف پرائیویٹ سیکیورٹی ایجنسیاں اور جاسوس...