یعنی عمرانی دھرنہ یا نواز شریف کا دھرنہ یا وکیلیوں کا دھرنا یا بے نظیر کا لانگ مارچ یا قاضی کی تحریک نجات یا قادری کی تحریک انقلاب
ان سب کی بات کر رہے ہیں آپ۔
پرانے مراسلوں میں یہی اعتراض اور اس کا جواب موجود ہے مگر پروپگنڈا میں ایک بات کو بار بار دھرانا اصل مقصود ہوتا ہے تا کہ عوام الناس کے...