نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سیاسی جماعتوں کے منشور الیکشن 2013

    2013 ء ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلابی منشور کے دس اہم نکات ہر بے گھر کو گھر دیا جائے گا۔ بے گھر خاندانوں کو تین / پانچ مرلہ کے پلاٹ مفت دیے جائیں گے اور تعمیر کے لیے بغیر سود کے قرضے دیے جائیں گے جو بیس تا پچیس سال میں واپس کرنا ہوں گے۔ اور جو خاندان اتنی طاقت نہیں رکھتے ہوں گے، انہیں گھر بنا کر...
  2. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    صالح ظافر صاحب کی پرواز بہت بلند ہے۔
  3. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ چشمہ نیوکلیر پاور پلانٹ سے نیشنل گرڈ کا رابطہ منقطع ہے۔
  4. الف نظامی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ایم ایم اے کو چاہیے کہ تا قیامت مستقل بنیادوں پر اتحاد قائم رکھے اور اتحاد کو وقتی ضرورت کے طور پر استعمال نہ کیا جائے۔
  5. الف نظامی

    سیاسی جماعتوں کے منشور الیکشن 2013

    پارٹی منشور کسی بھی سیاسی پارٹی کی نہ صرف انتخابی مہم کا بنیادی جزو ہوتا ہے بلکہ اُس سیاسی پارٹی کی اساس اورجہدوجہد کے نظریے کا بھی عکاس ہوتا ہے۔ لیکن ہماری بھولی عوام انتخابات کے موقع پر کسی بھی سیاسی پارٹی سے اتنا بھی سوال کرنے کی جرات نہیں رکھتی کہ جناب آپ نے پچھلے انتخابات میں پیش کردہ...
  6. الف نظامی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    پی ٹی آئی میں الیکٹ ایبلز کی کثیر تعداد پیپلز پارٹی سے تشریف لائی ہے۔ گھر سے گھر تک کا سماں بن رہا ہے۔
  7. الف نظامی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    آنے والی حکومت کے لیے بہت سخت اپوزیشن ہوگی ، چن چن کر بدلے لینے والی :)
  8. الف نظامی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    فی الحال تو ت تبدیلی جمع ت تیر فارمولا چل رہا ہے دو تہائی اکثریت کا امکان نظر نہیں آتا کیوں کہ باقی جماعتاں وی کھیڈن آیاں نیں
  9. الف نظامی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    عوام کا رجحان ایم ایم اے کی طرف ہے،ہم اسلامی پاکستان بنائیں گے جس میں شائستگی ہو گی اور اسلامی ایجنڈا پر عمل ہوگا عوام کو بنیادی حقوق میسر ہوں گے،سیکولر ایجنڈا نہیں چلے گا ْ 2مئی اسلام آباد میں قومی ورکرز کنونشن ،11مئی کومنگوچرمیں شہداء اسلام کانفرنس اور 13مئی کو مینار پاکستان پر جلسے اہمیت کے...
  10. الف نظامی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    2 تہائی اکثریت حاصل کرنے والی جماعتوں کا دماغ بھی اقتدار ملنے کے بعد خراب ہو جاتا ہے۔ میری نظر میں تمام بڑی جماعتوں کے اتحاد سے حکومت بننی چاہیے۔
  11. الف نظامی

    العجل یا امام

    العجل یا امام
  12. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    جانے بھی دیجیے اب اس قوم کے مسائل عمران خان اور آصف علی زرداری حل کریں گے نا میرے رائے میں نئی حکومت کے کرنے کا اصل کام: ماحول دوست بجلی کے پلانٹ لگانا یعنی (پانی ، شمسی توانائی اور ہوا سے بجلی پیدا کرنا) چھوٹے بڑے ڈیم بنانا تا کہ پانی کی کمی پر قابو پایا جا سکے اور پانی سے بجلی بنائی جا سکے...
  13. الف نظامی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    مسلم لیگ ن کا دور اقتدار ختم ہونے کو ہے۔ کیا آج ہم میں سے کسی کو یاد ہے اس جماعت نے گذشتہ انتخابات میں ہمارے ساتھ کون کون سے وعدے کیے تھے اور کیا ہم نے جاننے کی کوشش کی کہ ان وعدوں میں سے کتنے تھے جو پورے ہو سکے؟ مسلم لیگ نے میاں نواز شریف صاحب کے دستخطوں سے 2013 میں جو انتخابی منشور پیش کیا...
  14. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    ن لیگ کے کاموں پر پہلے بھی میرے کئی تھریڈ موجود ہیں بہرحال اگر آپ اس تھریڈ کا مقصد جاننا چاہتے ہیں تو 1-FYI 2- اتنی وسعت قلبی رکھ لیجیے کہ مخالف کی اچھائی بھی بیان کر سکیں۔ برائیاں تو اکثر بیان کرتے ہیں۔ 3- بین المذاہب ہم آہنگی ، بین المسالک ہم آہنگی کی طرز پر بین السیاسی جماعت ہم آہنگی اصطلاح...
  15. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    کفار کے دماغ پر سوار ہے خراسان ... امریکہ کو ڈر تھا یہ جو بچے سر پر دستار سجا چکے ہیں یہ جہاد سے بخوبی واقف ہیں یہی بچے کل کو امریکہ کو نیست و نابود کریں گے تو امریکہ نے سوچا ان کو ابھی سے ہی ختم کردیا جائے ایک ڈرون کی تو مار ہے۔ مسلمانوں کی دہشت اتنی سوار ان پر کہ ورلڈ آرڈر میں بھی یہی طے پایا...
Top