1997 سے لے کر 2013 تک پاکستان میں موٹرویز کی کل لمبائی لگ بھگ 600 کلومیٹر تھی (پشاور تا فیصل آباد)، جن میں سے بھی 360 کلومیٹر موٹروے ن لیگ ہی نے بنائی تھی۔ آج ملک میں موٹرویز کے جو پراجیکٹس زیر تعمیر ہیں عنقریب انکی تکمیل ہونے پر ملک میں موٹروے کی لمبائی 2400 کلومیٹر تک ہوجائے گی۔ یہ بھی بس ایک...
نون لیگ کے کریڈٹ پر چیزیں تو بہت ہیں لیکن چار بہت اہم ہیں۔
پہلے نمبر پر 2013ء کی دہشت گردی کے اعداد و شمار دیکھ لیجئے اور آج کے دیکھ لیجئے۔
دوسرے نمبر پر لوڈ شیڈنگ کی بھی پانچ سال قبل کی اور آج کی صورتحال دیکھ لیجئے۔
تب صنعتوں تک میں لوڈشیڈنگ تھی اور گھروں میں تو 18 گھنٹے تک تھی، پچھلے دو سال...
ایک پرانے کالم سے اقتباس پیشِ خدمت ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان کالم نگاروں کے مشوروں پر عمل بھی کرتا ہے:
میں سمجھتا ہوں اگر عمران خان اس قوم کو قطار بنانے کا طریقہ سکھا دیں ، یہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کو قائل کر لیں ، ہمارا ہر کارکن قطار میں کھڑا ہوگا خواہ یہ قطار ایک آدمی پر مشتمل ہی...
محب علوی کے الفاظ میں:
Billion Tree Tsunami
خیبر پختوانخواہ حکومت کا ایک کامیاب پراجیکٹ ہے اور اب تک تقریبا ۷۵ کروڑ درخت لگ چکے ہیں۔
وائس آف امریکہ کی رپورٹ
16 اگست 2017
بی بی سی اردو
اب تک صوبہ بھر میں 94 کروڑ درخت لگائے جاچکے ہیں
17 اگست 2017
عالمی ادارہ برائے تحفظ فطرت آئی یو سی این کا...
اب انہوں نے نام کے ساتھ شاہ اس لیے لگایا ہے کہ قادیانی لابی کے لیے اہل تشیع کی ہمدردی حاصل کی جا سکے لیکن ہم نے بھی دیوبندی شیعہ بھائی بھائی کا نعرہ لگا رکھا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ پاکستان کا ہرشخص ایک درخت ضرور لگائے۔ وہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں ہونے والی تقریب سے خطاب کررہے تھے، جس کا مقصد تھا کہ آگہی دی جائے کہ بیماریوں سے مقابلہ کرنا ہے تو آئیں ہم سب مل کر ایک...
میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کو دوکروڑ درختوں کی کمی کا سامنا ہے، کے ایم سی کے زیراہتمام شجر کاری مہم شروع کی گئی ہے تاکہ شہرکو ایک اچھا ماحول فراہم کیا جاسکے، ہر ہفتے مختلف علاقوں میں جا کر خود شجر کاری مہم میں حصہ لے رہے ہیں اور شہریوں سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ کم از کم ایک پودا...
موضوع کی حد تک گفتگو ٹھیک ہے اس کے علاوہ ایک خاص نکتہ نظر کو ہر دھاگے میں دہرانا سپیمنگ کہلاتا ہے۔ اگر موصوف کو احمدیوں کے حق کے لیے جہاد کرنے کا زیادہ شوق ہے تو ایک دھاگہ کھول کر اس میں شوق فرمائیں یا کوئی میڈیا گروپ ہائیر کرلیں۔
عمران خان نے مینار پاکستان پر تقریر کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اقتدار میں آ کر پاکستان میں دس ارب درخت لگائیں گے۔
اگر اس بات پر حقیقی طور پر عمل ہو گیا تو خطے کے ماحول پر نہایت مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
13 جون 2017
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرادیں۔
الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی پی ٹی آئی کی دستاویزات کے مطابق عمران خان چیئرمین جبکہ شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین کے عہدوں پر برقرار ہیں۔
خیال رہے کہ عوامی...