اس نظم کا فارمیٹ کچھ عجیب سا ہے ۔ پہلے چار مصرعے باہر اور ساغر کے قوافی کے ساتھ ایک بند بناتے ہیں۔ اسی طرح آگے گزر جائے، مر جائے بھی ایک اور بند کی تشکیل کرتے ہیں۔ مگر بن جائے والا مصرع نہیں ۔آخری چار مصرعے بھی بند لگتے ہیں مگر بلاتے اور جلاتے قوافی درست نہیں ، ب ااور ج پر حرکات مختلف ہیں ۔...