ابھی مطلع کی ایک اور فاش غلطی پر نظر پڑی، کمان اور امان میں ایطا ہے، کو کہ بقیہ قوافی میں "مان" نہیں، صرف "آن" ہے
آخری فعلن کوفعلان کیا جاسکتا ہے، اس طرح " ت دکھائیں" فعللان کے ہم وزن اور درست ہے بحر میں
مجرمان، ملزمان، زمان، یعنی "ان" سے جمع بننے والے الفاظ فارسی میں درست ہیں، لیکن اردو میں...