مطلع تو مجھے دو لختِ لگ رہا ہے
اگلے تین اشعار درست
اکسانے والے مصرع پر شکیل احمد خان23 کی اصلاح درست ہے لیکن دوسرے مصرعے میں یار بھرتی کا لگ رہا ہے
آپ سے تخاطب کی غلط فہمی ہوتی ہے، شکیل کا مشورہ بہتر ہے
یہ دو لختِ لگتا ہے
ٹھیک
واضح نہیں لگ رہا ہے مجھے تو
ردیف میں نہ چاہیے تو درست ہے،...