نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً لوگوں کے زبان کی بناوٹ ہی ایسی ہوتی ہےکہ ر، ڑ نہ بول پاتے ہوں یہاں گجراتی ڑ کی جگہ بولتے ہیں۔ میرے والد کے ایک بوہرے شاگرد نے شعر کہا آپ مجھ سے جو آر کرتے ہیں دل مرا بے قرار کرتے ہیں آر سے ان کی مراد آڑ تھی!
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سردی یہاں تو اب تک شروع نہیں ہوئی
  3. الف عین

    غزہ کے نام (نظم)

    ... سارے دہر کو ... اڑ گئے ہیں چیتھڑے ڈھلی دوپہر... درست ہو گیا ہے پاتا اور ہے سکتا... دونوں ایک ہی طرح مجہول ہیں
  4. الف عین

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    عشق نے بخش دیا اعتبار اس کو، ورنہ کیسا ہے؟
  5. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آج کی قیمتیں یہاں حیدر آباد میں، آن لائن ہی بتا رہا ہوں، مقابلے میں راولپنڈی پاکستان کے jiomart. Com پر آلو 32 روپے کلو 29 روپے کلو سنترے / کینو دونوں 49 80 روپے 119 روپے کلو 60 روپے کلو 70 تا 90 روپے کلو دہی 400 گرام اوسط کی گوبھی 19 روپے عدد
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کسی کو یاد نہیں آیا آج؟
  7. الف عین

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    مطلع درست ہو گیا "ہے" کی وجہ سے روانی متاثر ہو رہی ہے، اس کے بغیر کچھ سوچو، یا "ورنہ" کو مصرعے کے آخر میں لا کر دوسرے کو یوں کر دو بات کیا خاص تھی کمزور/موہوم سے پروانے میں باقی اشعار درست ہو گئے
  8. الف عین

    شبِ مہ

    سَمت کے لئے منتخب کی جا سکتی ہے نظم، کس نام سے دی جائے؟ مزید ایک نظم بھیجو
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھونک دوں یہاں بھی ایک مراسلہ کہ محاورے صادق آ جائے کہ گنگا نہا لی میں نے
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے میں یہاں آ گیا ہوں بعد میں سیدھی گنگا میں جاؤں گا
  11. الف عین

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں ہر قدم پیار کیا جانے یا انجانے میں ... مجہول اظہار بیان ہے ہر قدم پر کوئی کیسے پیار کرتا ہے؟ انجانے میں کیسے؟ پیار کرنے والا کون؟ پہلے مصرع میں اک تھا مرض اچھا نہیں معتبر عشق نے ہے کر دیا اک حشرے کو ورنہ کیا خاص ہے کمزور سے پروانے میں ... "ہے کر دیا"؟...
  12. الف عین

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    بعد میں دیکھتا ہوں اسے، تب تک دوسرے احباب دیکھ لیں
  13. الف عین

    گماں دل میں نہ تھا میرے سمے ایسا بھی آئے گا

    گماں تک بھی نہ تھا دل کو، اک ایسا وقت.... شکیل کی تجویز پر مزید اصلاح درست بدلی ہیں... محکض املا کی غلطی ہے شکیل کا مصرع بہتر ہے اس کو نکال دیں، بن نہ کا تنافر گوارا نہیں درست، اگرچہ یہی مضمون ہر غزل میں باندھتے ہیں ارشد بھائی! شتر گربہ، لائے گا کا فاعل اگرچہ ذکر ہے لیکن بیان سے برکت کا...
  14. الف عین

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    اس کو چوما /تھاما ہے، فقط اس کا سبب نشہ نہیں شاید بہتر ہو
  15. الف عین

    غزہ کے نام (نظم)

    کس شہر کی بات ہے؟ غزہ شہر کا نام نہیں، علاقے کا نام ہے دہر یعنی زمانے کو مقبرہ بنانا درست محاورہ نہیں، "ہے بنایا" بھی اچھا اظہار بیان نہیں پرَخچے میں ت پر زبر اور خ ساکن ہے درست درست ڈھل گئی دوپہر؟ یہ تو ماضی کا فعل ہے، صفت کے طور پر یوں نہیں کہا جا سکتا ڈھلتی ہوئی کا محل ہے، "چھوڑ دے" بھی...
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام میں کیا رکھا ہے، سوہن کہو یا موہن، اور اسے حلوہ لکھا جائے یا حلوا، میٹھا تو ہوتا ہی ہے
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رک جا او جانے والی رک جا.... مکیش بھی تو پکار رہے ہیں
  18. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آج کے بھاؤ انگور ساٹھ روپے کلو سے خریدے ہیں مٹر پینتالیس روپے کلو حیدر آباد ہندوستان
  19. الف عین

    برائے اصلاح : سنا ہے تم دل کے اچھے ہو

    اچھی غزل ہے اشرف، اصلاح کی کوئی خاص ضرورت نہیں
  20. الف عین

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    کچھ اور سوچنے کی ضرورت اب بھی ہے!
Top