نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلی چلی رے پتنگ میری چلی رے.... آج کل دن بھر میں دس بار تو کم از کم سنائی دیتا ہے۔ پتنگ ایم آئی ایم (مجلس اتحاد المسلمین) کا انتخابی نشان ہے، اور 30 نومبر کو صوبائی الیکشن ہیں
  2. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    کل کی شاپنگ: پپیتا پچاس روپے کلو امرود تیس روپے کلو پرسوں مٹر، پچاس روپے، بھنڈی چالیس، کھیرے تیس، شملہ مرچ ( بیل پپر) ساٹھ روپے، ٹماٹر پینتیس روپے کلو لایا تھا۔ میتھی پالک ہرا دھنیا اور پودینہ کیونکہ یہاں مختلف سایز کے بنڈل نا کر بیچا جاتا ہے، اس لئے کلو سے نہیں بتا سکتا
  3. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    بگو گوشہ جو علی گڑھ میں کھایا تھا وہ واقعی ناشپاتی جیسا تھا مگر نرم۔ پرمیسن تو جب بھی کھایا، شاید پکا ہوا ہی کھایا، کہ چپکنے والی کیفیت کا پتہ نہیں چلا
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    درست لگ رہی ہے ظم پہلے لفظ میں ہی کتنا کو "کتنے" لکھا گیا ہے
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نمکین بسکٹ لگ رہے ہیں یہ تو
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرز کہن تو یہی ہے کہ سخت سردیوں میں لحاف اوڑھ کر انگیٹھی کے پاس بیٹھیں، بھنے ہوئے پستے کھاتے جائیں اور چائے بھی، وہ بھی گڑ والی!
  7. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    میں نے تو پہلی بار امریکہ میں ہی دیکھا تھا، علی گڑھ میں کہاں مل گیا؟ البتہ علی گڑھ میں ایک نیا پھل پہلی بار دیکھا جسے وہاں پاکستانی پھل کہا جا رہا تھا، بیچنے والے نے اس کا نام بگو گوشہ بتایا تھا!
  8. الف عین

    غزل بغرض اصلاح

    مجھے لگا کہ وہی شکل دوبارہ پوسٹ کر دی گئی ہے کچھ الفاظ یا ترتیب بدلنے سے روانی بہتر ہو سکتی ہے سو بچ کے ہی رہتا ہوں میں خوشیوں کی وبا سے (شاید ان کے... لکھنا تھا) حاکم کے ہیں دربار میں خود اُن کے تو سر خم کچھ دوسرے مصرعے بھی ا اسی طرح تبدیل کر کے دیکھو، بہتری محسوس ہو تو بدل دو۔ ورنہ اس طرح...
  9. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    پرسی من یہاں کہیں کہیں سپر مارکیٹ میں ملتا ہے، انگریزی نام سے ہی۔ البتہ کیلیفورنیا میں عام ملتا ہے، ہمارے گھر میں بھی اس کا درخت ہے
  10. الف عین

    مبارکباد الف نظامی کی محفل پہ اٹھارویں سالگرہ

    ہت مبارک ہو الف نظامی اور شکریہ جاسمن چلو اس بہانے ان کا اصل نام معلوم ہو گیا، محفل کے پرانے نام سے تو میں واقف تھا!
  11. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہاں کیلا بڑا ہو تو پچاس یا ساٹھ روپے درجن، سپر مارکیٹ میں ہی کلو کا حساب ہوتا ہے، ایسے کیلے کلو میں پانچ چھ ہی آتے ہیں۔ تیس تا پچاس روپے کلو۔ یہ جاپانی پھل کیا ہوتا ہے؟ انگریزی میں اس کا نام؟
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلیہ بن گیا ترتیب کا، جیسے پچھلی بار میں بنا گیا تھا..... یہ الٹی گنگا والی لڑی ہے
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن میں تو اسے فائدہ سمجھا جو ہمزہ سے ہوتا ہے، قاعدے میں تو الف عین والا عین ہوتا ہے!
  14. الف عین

    غزل بغرض اصلاح

    دو بار پوسٹ ہو گئی ہے غزل
  15. الف عین

    بغرض اصلاح

    بحر تم نے عجیب بنائی ہے، مفعول مفاعیلن دو بار ہوتا تومترنم بحر بنتی، لیکن اس میں بات یا لفظ نہ ٹوٹے۔ لیکن تم نے اس کے بعد مفعول فعولن رکھا ہے۔ پھر بھی یہ بحر منقسم قسم کی ہے۔بہترین تو یوں ہو گا کہ کچھ الفاظ بدل کر یا ان کی ترتیب بدل کر بحر کو مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن کر دو جیسے محروم...
  16. الف عین

    برائے اصلاح

    درست جائیں، شرمائیں حال کے لئے یعنی بمعنی جاتے ہیں / جا رہے ہیں قبول کیا جا سکتا ہے لیکن مکمل درست نہیں کہ اس سے تمنائی یا دعائیہ بھی مراد ہو سکتی ہے اشکبار وزن میں نہیں آتا، محض اشبار یا اکبار آ تا ہے عجز بیان ہے، خاص کر دوسرے مصرعے میں، کہنا یہ تھا نا کہ تم جو اسے سہ لیتے ہو، اس کا جواب...
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نزلہ گر جائے تو پہلے تو اسی کی ٹانگ ٹوٹے گی!
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں تو سردی شروع ہونے سے پہلے ہی مچھر غائب ہو گئے ہیں بلکہ ستمبر سے ہی نہیں ہیں، جب سے ہم امریکہ سے آئے ہیں
  19. الف عین

    نظم (رند)

    ا ب درست ہو گئی ہے نطم
  20. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہاں تو امرود آلوسے دگنا ہے، آلو 30 اور امرود 60 روپے کلو ہے، مٹر کل پہلی بار نظر آئی تھی تو مہنگی یعنی اسی روپے کلو تھی، گزشتہ سال کی طرح سستی ہونے پر تیس چالیس روپے کلو ہو جانی چاہیے ۔ انگور کا زمانہ تو ابھی شروع نہیں ہوا یہاں۔ جنوری فروری سے شروع ہو گا
Top