درست
محبت سیکھنے سکھانے کی بات دو اشعار میں ہے، ایک کو نکالا بھی جا سکتا ہے ورنہ فاصلہ بڑھایا جا سکتا ہے
نہ سیکھو گے تم اس طرح پیار کرنا
کیسا متبادل ہے؟
اس کو نکال دیا جائے
تری پیاری صورت مجھے بھا گئی ہے
بھائی کی بہ نسبت بھا گئی بہتر ہے
دوسرے مصرعے میں کہیں "اب" کا اضافہ ہو سکے تو بہتر ہے...