اس کا ٹیگ مجھے نہیں ملا
پڑھنے والوں سے خطاب کی بات کیوں؟ شاید موتی سے مراد الفاظ ہیں۔ بہرحال کچھ عجز بیان لگتا ہے۔ اے کی ے کا اسقاط بھی گوارا نہیں
چھبوئے؟ شاید چھبوئے کی غلط املا ہے
یوں کی جگہ اس طرح لا سکیں تو بہتر ہو گا
درست
سمندر میں ڈوبنے والا تو کوئی مشہور عاشق نہیں!
محبت اور الفت میں...