خدا کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے۔ :)
شاعر سہل پسند ہوتے ہیں۔ گنتی کے مصرعے لکھ کر داد طلب کرنے لگتے ہیں اور نثر نگار بے چارہ گھنٹوں لکھتا رہتا ہے تب جا کر کوئی شہ پارہ مکمل ہوتا ہے۔
تو یہ خدا کی مصلحت ہی ہوئی کہ آپ کو شاعری لکھنے کی طرف مائل نہیں ہونے دیا اور اس طرح ہم ایک لاجواب نثر نگار سے...