یہ آم والا آئیڈیا خوب ہے۔
ویسے ہم آم شوق سے کھاتے ہیں لیکن آم کھانے کی تمیز ہمیں بالکل نہیں ہے بلکہ ہم نے کسی کو بھی تمیز سے آم کھاتے نہیں دیکھا۔
ہم سے داد پہلے لے لیجے گا ورنہ آم کھاتے ہوئے ہمارا دماغ بس یہ سوچتا ہے کہ ہاتھ زیادہ لتھڑ گئے ہیں اور منہ کافی گندا ہو گیا ہے ۔ اور مزید آم کھائے...