زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟
پہلے جماعتی سطح پر بات کرنی چاہیے تھی اُنہیں ۔ عمران خان قرارداد پیش کریں تو لوگ انکار نہیں کریں گے۔ :)
محمداحمد
Post #93
جون 15، 2019
فورم:
سیاست
پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟
کہاں آواز دب گئی بھائی! ایک رُکن کو نظر انداز کر دو تو محفل سونی ہو جاتی ہے ۔ ساری آوازیں اور سب شور و غوغا اقلیتوں اور اُن کے حمایتیوں کا ہی تو ہے۔
محمداحمد
Post #90
جون 15، 2019
فورم:
سیاست
آپ بھی بہت کم آتے ہیں۔ بلکہ اب تو میں بھی کم کم ہی آتا ہوں۔
آپ بھی بہت کم آتے ہیں۔ بلکہ اب تو میں بھی کم کم ہی آتا ہوں۔
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 15، 2019
پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟
یہودیوں کی قربانیوں کا ذکر کرنا شاید آپ بھول گئے۔ :)
محمداحمد
Post #86
جون 15، 2019
فورم:
سیاست
عمر سیف بھائی! بندیوں کو نظر انداز کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کہ اُن کی اکثریت ویسے ہی غیر...
عمر سیف بھائی! بندیوں کو نظر انداز کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کہ اُن کی اکثریت ویسے ہی غیر فعال ہے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 15، 2019
جاسمن بہن! تین نام تو عبید انصاری بھائی نے دے ہی دئیے۔ ایک آدھ آپ اور فرض کر لیں گنتی پوری...
جاسمن بہن! تین نام تو عبید انصاری بھائی نے دے ہی دئیے۔ ایک آدھ آپ اور فرض کر لیں گنتی پوری کرنے کے لئے۔
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 15، 2019
برائے اصلاح - ہمارے دل میں رہنا تھا جو بیگم تم اکیلی کو
بُک مارک کر لیا ہے ، باقی علتوں سے بچ گئے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #25
جون 15، 2019
فورم:
اِصلاحِ سخن
آج کی دلچسپ خبر!
ویڈیو گرافی کیا بی سکس 12 سے سے کی گئ ہے؟ :) اور یہ کہ پی ٹی وی بڑا پاورفُل ہو گیا۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #961
جون 15، 2019
فورم:
آج کی خبر
برائے اصلاح - ہمارے دل میں رہنا تھا جو بیگم تم اکیلی کو
دل کہہ رہا ہے کہ اس مراسلے کو بک مارک کر لیا جائے۔ :)
محمداحمد
Post #19
جون 15، 2019
فورم:
اِصلاحِ سخن
تبدیلی نام
"دیر آید درست آید" والا محاورہ چلے گا؟ :)
محمداحمد
Post #25
جون 15، 2019
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
معیار، ٹرولنگ اور حل
میرا خیال ہے کہ احباب آف ٹریک ہو رہے ہیں۔ موضوع "معیار، ٹرولنگ اور حل" پر رہنا مناسب رہے گا۔
محمداحمد
Post #91
جون 15، 2019
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
برائے اصلاح - ہمارے دل میں رہنا تھا جو بیگم تم اکیلی کو
خوب!
محمداحمد
Post #16
جون 15، 2019
فورم:
اِصلاحِ سخن
تبدیلی نام
اگر دستیاب ہو تو محض "سحر" کا نام زیادہ بہتر رہے گا کہ حرف "ایس" لوگوں کی رگِ تجسس کو بڑھکاتا رہے گا۔ :)
محمداحمد
Post #23
جون 15، 2019
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
تبدیلی نام
اچھی بات ہے! آپ نام بدل لیں، محفلین آہستہ آہستہ بھول جائیں گے۔ :)
محمداحمد
Post #22
جون 15، 2019
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
فلسفی آپ کا شکریہ بطور ایڈوانس وصول کر لیا ہے۔ جب ضرورت محسوس ہوئی اسے ایڈجسٹ کر دیا جائے گا۔...
فلسفی آپ کا شکریہ بطور ایڈوانس وصول کر لیا ہے۔ جب ضرورت محسوس ہوئی اسے ایڈجسٹ کر دیا جائے گا۔ :) چار والی خواہش کو سر کے بالوں کی خاطر فی الحال مؤخر کر دیجے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 15، 2019
تبدیلی نام
ویسے اگر آپ بتانا پسند کریں تو ہم پوچھیں گے کہ آپ نام کیوں تبدیل کرنا چاہتی ہیں؟
محمداحمد
Post #20
جون 15، 2019
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
جنوبی افریقہ کو تو واقعی ورلڈکپ میں کوئی "فیور" نہیں ملتا۔
محمداحمد
Post #455
جون 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019
سب سے بڑا شکوہ تو بارش اور اُس کی وجہ سے متاثر ہونے والے نتائج کا ہی ہونا چاہیےکہ اتنے بڑے معرکے میں سے چار میچ کلیتاً بارش کی نذر ہو گئے۔
محمداحمد
Post #454
جون 15، 2019
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
برائے اصلاح - ہمارے دل میں رہنا تھا جو بیگم تم اکیلی کو
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ (اگر بیگم صاحبہ سن لیں تو) ہر خواہش پہ دم نکلے(بلکہ نکال دیا جائے۔ :) )
محمداحمد
Post #13
جون 15، 2019
فورم:
اِصلاحِ سخن
معیار، ٹرولنگ اور حل
میرا خیال ہے کہ عارف بھائی کو اب "جاسم " والی آئی ڈی سے ہی چلتے رہنا چاہیے۔ پرانی آئی ڈی کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔
محمداحمد
Post #83
جون 15، 2019
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top