نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اوور کانفیڈنس

    ہمارے ایک دوست ہیں وہ کافی ٹیلینٹڈ ہیں ۔ اور کئی ایک فنون میں اُنہیں بڑی مہارت حاصل ہے۔ لیکن اکثر اوور کانفیڈینس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن میں بطور دوست اُنہیں "ہلکا" ہو جانے کا مشورہ دیتا ہوں۔ اور کبھی کبھی دانستہ اُن کا کانفیڈینس شیک بھی کر دیتا ہوں تاکہ وہ پرا عتماد لیکن معتدل رہیں۔ اُن...
  2. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    نیرنگ خیال یعنی ذوالقرنین بھائی! + بہترین مزاح نگار کمال کے بذلہ سنج - محفل سے بغیر اجازت غائب ہو جاتے ہیں۔
  3. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    فلک شیر بھائی! + بہترین لکھاری انتہائی محبت کرنے والے دوست - بہت کم لکھتے ہیں
  4. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    فرقان احمد بھائی مثبت صفات : اعلیٰ ادبی ذوق شائستہ و خوش اخلاق منفی صفت: سات پردوں میں رہنے کا شوق :)
  5. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    تو کوئی اور محفلین لے لیں۔ :)
  6. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    وہ غالباً آپ کی دومثبت اور جملہ منفی صفات کی تلاش میں ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سو رنز کے بعد امام آؤٹ۔
  8. محمداحمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کرک انفو پر پاکستانی شائقینِ کرکٹ کافی مایوس نظر آ رہے ہیں۔ غالباً سرفراز کے کل کے بیان کے بعد پاکستانی پھر سے اُمید لگا کر بیٹھ گئے تھے۔ یہ الگ بات کہ سرفراز نے معجزے کا لفظ استعمال کیا تھا کارکردگی کا نہیں کیا۔ :)
  9. محمداحمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ایک سنچری تو مکمل ہوئی۔
  10. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش" نہ نیوزی لینڈ ہی کام آ سکا نہ ہندوستاں
  11. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    پانی سے سگ گزیدہ ڈرے جس طرح اسدؔ ڈرتا ہوں بانوے سے کہ کرکٹ گزیدہ ہوں :D:p
  12. محمداحمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہمارا خیال ہے کہ اگلے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی پہلے سے "عزت افزائی" کرکے بھیجا جائے۔ تاکہ جو بجلی اس بار اُن میں ورلڈ کپ کے درمیان میں بھری، وہ شروع سے شامل حال ہو اور ہم سیمی فائنل میں رسائی کے لئے تیرے میرے کسی کے محتاج نہ ہوں۔ :)
  13. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "خبر تحیرِ عشق سُن ، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی" جو تھی بانوے کی مماثلت ، وہیں بانوے میں دھری رہی :)
  14. محمداحمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کل ملا کر نتائج دیکھے جائیں تو پاکستان کی کارکردگی بہت بہتر ہوئی ہے۔ اور شروع کے میچز میں تو بہت بُرا حال تھا اور کچے دلوں کے لوگوں نے تو لعنت بھیج کر کرکٹ دیکھنا بھی چھوڑ دیا تھا۔ لیکن پھر پاکستان کی ٹیم نے بہترین کم بیک کیااور خود کو پانچویں چھٹے نمبر پر لا کر کھڑا کر دیا۔ ہو نہ ہو یہ...
  15. محمداحمد

    موج نسیم :) :) :)

    موج نسیم :) :) :)
  16. محمداحمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہدف حاصل کرنے والی ٹیم کے لئے اس ورلڈ کپ کی تاریخ کچھ زیادہ حوصلہ افزا نہیں ہے۔
  17. محمداحمد

    وزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

    ہاہاہاہا۔۔۔! واقعی کہاں 23 کروڑ ، کہاں 57 لاکھ۔ :) لگتا ہے پہلی والی کی گریجوٹی بھی شامل ہو گئی ہے۔ :p
  18. محمداحمد

    وزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

    ارے ہم تو اسی پر طیش کھا رہے تھے کہ کل کے چھوکرے کے پاس 1 ارب 54 کروڑ روپے کیسے جمع ہو گئے۔ :eek:
  19. محمداحمد

    وزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں جن کے مطابق وزیراعظم 10 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں جبکہ انہوں نے بنی گالا زمین کو تحفہ ظاہر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کے مالی سال 2018-19 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں۔ وزیراعظم عمران خان 10...
Top