نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    اتنی پنجابی کہاں سے سیکھ لی آپ نے؟ :D اب اس کی تو املے کی غلطی بھی عمران بھائی نہیں نکال سکیں گے۔ :p
  2. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    ویسے آپ نہ سنیں گے تو سونے پر سہاگہ والی بات ہوگی۔ :) یعنی ہم سنا بھی دیں گے اور محفل پر ڈنکا بھی نہیں بجے گا۔ :p
  3. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    اگلے کو بھی کیا پڑی ہے کہ شاعر کے آگے پیچھے پھٹکے۔ :p
  4. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    یہی کہ بالمشافہ ملے بغیر کوئی محفلین آپ کو دیکھ نہیں پاتا۔ :cool:
  5. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    نہیں سنائیں گے تو پیٹ میں درد جو ہوتا رہے گا۔ :D:p
  6. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    اس پر تو صد متفق!
  7. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    اور تو کیا ! :p ہم تو عمران بھیا کو غزل بھی وہ والی سنائیں گے جس میں ایک رومانٹک شعر بھی نہیں ہوگا۔ :D
  8. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    یعنی بعد میں بتایا ۔ :confused: اگر پہلے بتاتے تو وہ بچہ سوچ سمجھ کر جواب دیتا۔ :)
  9. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    آپ نے اُنہیں بتایا تھا کہ یہ انٹرویو محفل پر نشر ہوگا؟ :eek: غضب خدا کا۔ بچے کا کراچی والوں پر سے اعتبار ہی اُٹھ جائے گا۔ :evil:
  10. محمداحمد

    اے خان سے ملاقات

    بے چارہ بچہ کہاں پھنس گیا جا کر۔ :)
  11. محمداحمد

    عدنانی املا

    شکر ہے کہ املے کی غلطی کے باعث مفتی کی چھوٹی "ی" نمو پا کر بڑی "ے" نہیں بن گئی۔ :):p
  12. محمداحمد

    پرندوں کی آوازیں سنیے: https://coneixelriu.museudelter.cat/ocells.php

    پرندوں کی آوازیں سنیے: https://coneixelriu.museudelter.cat/ocells.php
  13. محمداحمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    متفق! شاید کرکٹ کو گلیمرائز کرنے کے لئے بیٹنگ کی طرف غیر فطری جھکاؤ ہے آئی سی سی کا۔ کہ لوگ چھکے چوکے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ لیکن میری رائے یہ ہے کہ یہ سب چیزیں ٹی ٹوئنٹی تک محدود رکھنا چاہیے اور ون ڈے میچز کے "تقدس" کو خراب نہیں کرنا چاہیے۔ میری رائے یہ ہے کہ جب میچ بھی ٹائی ہو گیا اور سپر...
  14. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    محمد تابش صدیقی + محفل میں بہت کم عرصے میں چھا جانے والے تکنیکی اور شاعری دونوں دُنیاؤں کے ماہر - ضرورت سے زیادہ منکسر المزاج :)
  15. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    عرفان سعید + کیمیا دان ہونے کے باجود ہردلعزیز مزاحیہ شاعری میں ملکہ حاصل ہے - ہماری اشرف المخلوقاتی کے دشمن ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    حالانکہ ہماری خواہش تھی کہ آپ خود ہمیں راہ سُجھائیں۔ :)
  17. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    جاسمن آپا + انتہائی مثبت سوچ کی حامل محبت کرنے والی شخصیت انتہائی اختلاف کے باوجود اخلاقی اقدار میں کمی نہیں ہوتی - ضرورت سے زیادہ نرم دل :)
  18. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    مقدس + بلا کی حاضر جواب بہت اچھا لکھتی ہیں، لیکن سالوں میں ایک دو بار۔ :) - کبھی نہ رُکنے والی یعنی "آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیا :) "
Top