محمد بلال اعظم آج کل امریکہ میں ہیں اور شکاگو کی ایک فزکس لیب میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ کیلیفورنیا کے دار الحکومت سیکرامینٹو میں امریکن فزیکل سوسائٹی کی سالانہ کانفرنس3 سے 6 اپریل تک ہو رہی ہے جس میں شریک ہونے کے لئے بلال نے مجھے اطلاع دی، اور کیونکہ ہمارا شہر ڈیوس سیکرامینٹو سے صرف بیس میل...