نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل - (2024-03-30)

    کس کی میت؟ میرے خیال میں پہلا مصرع پرانا اور دوسرا نیا درست رہے گا مشوروں کے مطابق ہو ہی گئے ہیں
  2. الف عین

    برائے اصلاح: بس اک ذرا سی دیر اس نے ساتھ کیا بٹھا لیا

    ملک بیچ کر... بہتر ہے، یہ واضح ہے جناح اور اچھا دونوں کے درست تلفظ تقطیع ہی نہیں ہوتے۔ نہ شعر ہی اتنا عمدہ ہے کہ رکھا جائے ہو بادلوں... کی بجائے "کہ بادلوں" کریں تو؟ یہی بہتر ہے بحر کے افاعیل ہیں مفاعلن چار بار، یہ فعو کہاں سے آ گیا؟ حج کا یوں.. مفعلن ہو گا
  3. الف عین

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    مکمل ہو جائے تو اس کی فائل مجھے دینا نہ بھول جانا الف نظامی
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    َ سب جگہوں کا یہی رواج ہے، کیا امریکہ بہادر اور انگلستان لاٹ صاحب فرما سکتے ہیں ہم رواج رکھتے ہی نہیں؟
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول بجا کر اعلان کر سکتا ہوں کہ پچھلے شاید دس سالوں میں چار پانچ غزلیں ہوئی ہیں جو ساری یہاں یا سَمت میں شیئر کر چکا ہوں، یہاں امریکہ ہجرت کے بعد تو ایک شعر بھی نہیں ہوا، ہوا بھی تو ضبطِ تحریر کرنا بھول گیا اور پھر مکمل بھول گیا! مجھے تو اپنے ہی شعر بھی یاد نہیں رہتے!
  6. الف عین

    قرآن کوئز 2024

    غلط ہے، اس میں 8 حروف ہیں، میرے سوال کی آیت میں صرف 5 حروف ہیں، مزید احباب کوشش کریں
  7. الف عین

    اس کی نگاہِ ناز میں کتنا غرور ہے

    ٹھیک مجھ کو کبھی جو دوست نہیں سمجھا آپ نے بہتر ہو گا درست تو ہے لیکن زبردستی کی تک بندی ہے
  8. الف عین

    قرآن کوئز 2024

    اور یہ بھی کہ وہ مکمل آیت کون سی ہے جس کے حروف Palindrome بناتے ہیں( نادان، تبت، درد قسم کے)
  9. الف عین

    قرآن کوئز 2024

    قرآن کریم کی سب سے چھوٹی آیت جو سورت کی پہلی آیت نہیں، کون سی ہے؟
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، انکار تو نہیں میرا بھی عیدی دینے کا، لیکن یہاں تو سبھی چھوٹے ہیں، سب کو ہی دینا پڑے گی تو کہیں میں خود زکوۃ کا مستحق نہ ہو جاؤں! کاش میں بھی کسی سے عیدی مانگ سکتا تو "اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے "کر لیتا
  11. الف عین

    برائے اصلاح: بس اک ذرا سی دیر اس نے ساتھ کیا بٹھا لیا

    جب ایک مسترد ہوئی تو عرض اور ڈال دی ... اک اور عرض ڈال دی کر دو، درست ہو جائے گا سبھی امیر ہو گئے ضمیر اپنے بیچ کر سے درست تقطیع ہو جاتی ہے، لیکن ثانی کسی نے کیا بنا لیا... ہی واضح نہیں ترتیب بدلنے پر بھی بدل لیا کا تنافر قائم رہتا ہے، نقاب بھی.. میں بھی تنافر کی کیفیت ہے، میرے خیال میں...
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کی بھی چھٹی ہے رمضان میں تو، ثمرین بھی چھٹی پر ہے
  13. الف عین

    اس کی نگاہِ ناز میں کتنا غرور ہے

    پہلا مصرع عدم روانی کا شکار ہے اچھی اصلاح ہو گئی درست اصلاح ہو چکی دتست جب کی معنویت سمجھ میں نہیں آتی واضح نہیں، میری باتوں میں سرور تھا یا اس کے بغور سننے میں؟ آپ وہ کتنا.... غلط بیانیہ ہے دنیا یہ جانتی ہے وہ کتنا غیور ہے
  14. الف عین

    اس کی نگاہِ ناز میں کتنا غرور ہے

    ایطا تو بہرحال ہے، لیکن حسن میں محو سرور ہونا!
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیکسی جو بلال اعظم کے لئے آئی تھی کل، اس کے ڈرائیور بھی سردار جی تھے تو میں نے بلال سے کیا کہ پنجابی میں گلاں کرتے جاؤ!
  16. الف عین

    برائے اصلاح: بس اک ذرا سی دیر اس نے ساتھ کیا بٹھا لیا

    دونوں درست پانی شاید اس بحر میں مکمل نہیں آ سکتا اور ی کا اسقاط اچھا نہیں کسی نے نہا لیا بھی گرامر کی رو سے غلط ہے تو وہ غریب اپنے خون سے ہی پھر نہا لیا پہلا مصرع رواں نہیں لگ رہا ٹھیک درست پہلا مصرع تقطیع میں درست نہیں دوسرا واضح ربط نہیں دیتا ٹھیک دوسرے مصرعے کی روانی اچھی نہیں، بدلو
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمام محفلین کو صدقۂ فطر کی بھی یاد دلا دی جائے! اسے ادا کرنا بھی ضروری ہے عید سے پہلے پہلے۔
  18. الف عین

    بلال اعظم سے ملاقات

    ہمارا گرین کارڈ ہے، تو زیادہ تر قیام تو یہاں Davis, CA میں ہی ہے، حیدر آباد درمیان میں جا چکے ہیں اور ابھی 28 فروری کو ہی واپس آئے ہیں، اور Return Ticket کے ساتھ، یعنی 31 اکتوبر کو پھر حیدر آباد جائیں گے، لیکن اس بار شاید دو ماہ کے لیے ہی جانا ہو۔ محفل میں اطلاع دیتا ہی رہتا ہوں کہ کہاں کا سفر...
  19. الف عین

    بلال اعظم سے ملاقات

    ثابت ہوا کہ یادداشت مجھ سے آگے نکل چکی ہے۔ در اصل سعود کا نام اردو محفل سے پہلے ہی سنا جا چکا تھا اور میں ان سے ربط کر چکا تھا، لینکس کے اردو ترجمے کے سلسلے میں! البتہ محمدظہیر سے بھی ملاقات ہو چکی ہے، یہ بالکل بھول چکا تھا یہ حقیقت ہے کہ کسی بھی پاکستانی محفلین سے یہ پہلی ملاقات تھی
Top