مقالے میں "ریسرچ گیپ" واضح کرنا
(زاہد مغل)
مختلف جرنلز کی طرف سے تجزیاتی رپورٹس کے لئے مقالہ جات موصول ہوتے رہتے ہیں۔ ان میں ایک عمومی خامی یہ دیکھتا ہوں کہ مقالہ نگار "research gap" واضح کرنے کی طرف توجہ نہیں کرتے۔
ریسرچ گیپ سے مراد ہے ماضی کی تحقیقات کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ واضح کرنا کہ اب تک...
الیکشن کمیشن نے تمام ریٹرننگ افسران کو نامزدگی فارم جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ حکام کے مطابق اب عدالتی حکم کی روشنی میں نیا فارم تیار ہو گا اور کاغذاتِ نامزدگی فارم کے اجرا اور وصولی کی تاریخوں میں ردوبدل پر بھی غور ہو گا۔
حکومت نے الیکشن کمیشن کے اعتراضات رد کرتے ہوئے نیا کاغذات نامزدگی فارم...
کس طرح ہو بیاں رفعتِ عائشہ
جب ہے قرآن میں مدحتِ عائشہ
طیّبہ، طاہرہ، سیّدہ، زاہدہ
مرحبا مرحبا عظمتِ عائشہ
عالمہ، فاضلہ، مُفتیہ آپ ہیں
ہے عیاں چار سو حکمتِ عائشہ
عابدہ، ساجدہ، حافظہ آپ ہیں
مجھ سے ہو کیا بیاں عزتِ عائشہ
مُحسِنہ آپ ہیں اہلِ اسلام کی
دیکھ لو دیکھ لو سیرتِ عائشہ
درس لیتے تھے...
مسلم لیگ ن کی حکومت نے دیگر پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں ترامیم کرتے ہوئے کئی اہم خانے (کالم)ختم کر دئیے تھے۔
ان میں :
امیدوارکو ماضی میں ملنے والی کسی جرم کی سزا
ٹیکس چوری
بجلی، گیس وغیرہ کے بلوں کا ڈیفالٹر ہونا
دہری شہریت بتانے کی پابندی
یہ...
الیکشن جیتنے سے پہلے سیاستدان ہوا کا رخ دیکھ کر موقف اختیار کرتے ہیں اور الیکشن ہو جانے کے بعد ملکی و عالمی ایسٹیبلشمنٹ کا رخ دیکھ کر موقف ترتیب دیا جاتا ہے۔
یہ تسلیم کہ اوریا مقبول جان ن لیگ کے لیے قابل قبول نہیں ہوں گے، مگر ان کا نام پیش کرنے پر ہمارے لبرل دوست جس طرح ابکائیاں لیتے ہوے منہ بنا رہے ہیں، وہ بھی ناقابل فہم ہے. اوریا صاحب ایک نہایت دیانت دار، اچھے انتظامی افسر ہونے کی شہرت رکھتے ہیں، اہم انتظامی عہدوں پر رہے ہیں، معروف کالم نگار، شاعر...
چیلنج بہت بڑا تھا مگر نیت صاف تھی ،
عزم پکا تھا، کچھ کر دکھانا تھا
اس لئے وزارت ملتے ہی اُس نے ریلوے یونینز کے سارے بڑے رہنماون سے خود رابطہ کیا ،کہیں چل کر گیا ،کسی کو پاس بلایا اور صاف صاف بات سامنے رکھ دی کہ اخلاص سے ریلوے کا پہیہ چلانا ہے آپ سب کو ساتھ لے کر چلناہے ملازم کتنے ہی زیادہ سہی...
ایک سکہ بند اور مشہور مجرم فاروق بندیال کی پارٹی میں شمولیت کے خلاف ورکر کے احتجاج نے ثابت کیا، اپنی ہی قیادت کی غلطی کے خلاف آواز اٹھانا تحریکِ انصاف کے ورکر کو آتا ہے۔ یہ وہ بات ہے پارٹیوں میں جو عنقا ہے۔
دیکھا یہ بھی جانا چاہیے، قیادت ایسے خود کش فیصلے آخر کس جھونک میں کر ڈالتی ہے؟ کون لوگ...