الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے لیے پولنگ سکیم کا ڈرافٹ جاری کر دیا۔
پولنگ سکیم میں ووٹرز کی تعداد ، پولنگ سٹیشن اور شماریاتی بلاک کوڈ کی تفصیلات فراہم کر دی گئی ہیں۔
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق حتمی پولنگ سکیم 22 جون کو جاری کی جائے گی۔
-
الیکشن کمیشن نے صدرِ پاکستان ممنون حسین کو عام انتخابات کی...