نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ڈیجیٹل پنجاب : پبلک سروس تھرو ٹیکنالوجی

    متعلقہ: Punjab’s model of m-governance The Punjab Model of Proactive Governance: Empowering Citizens Through Information Communication Technology
  2. الف نظامی

    ڈیجیٹل پنجاب : پبلک سروس تھرو ٹیکنالوجی

    پنجاب میں تبدیلی لانے کا بنیادی کردار پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر عمر سیف کا ہے۔ ایم گورنینس کے ماڈل کی عملی شکل جاننے کے لیے مندرجہ ذیل تصویر پر کلک کیجیے
  3. الف نظامی

    اردو لکھنے پڑھنے والوں کی توقعات اور معیاری فونٹ کا حل طلب مسئلہ

    اطلاعا عرض ہے کہ مہر نستعلیق فونٹ آئی ٹی یونیورسٹی لاہور کا فنڈڈ منصوبہ ہے۔
  4. الف نظامی

    اردو لکھنے پڑھنے والوں کی توقعات اور معیاری فونٹ کا حل طلب مسئلہ

    مجموعی رجحان مارکیٹینگ سے بنتا ہے فی الحال مہر نستعلیق والوں کو مارکیٹینگ کا خیال نہیں آیا ورنہ بہترین فونٹ یہی ہے۔ سائز میں بھی کم ، رینڈرنگ رفتار بھی اعلی اور خوبصورتی بھی کمال۔
  5. الف نظامی

    میرا کیفیت نامہ

    قلندر ہر چہ گوید!
  6. الف نظامی

    اردو لکھنے پڑھنے والوں کی توقعات اور معیاری فونٹ کا حل طلب مسئلہ

    مہر نستعلیق ویب پر استعمال کیجیے اور سارے مضمون کے تھیسس کو صفر سے ضرب دیجیے۔
  7. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر ہو نہیں سکتی رقم بنتِ شہِ بطحا کی شان

    فاطمہ ؑماں ہے اُسی مردِ جری کی اے نصیر لشکرِجرّار پر حاوی تھی جس تنہا کی شان
  8. الف نظامی

    نعت : مقدر کو مرے بخشی گئی رحمت کی تابانی - محمد علی ظہوری

    نبی کو نور کہنا تو اک ادنی سی عقیدت ہے جہاں ذکرِ محمد ہو وہ ساری بزم نورانی سبحان اللہ
  9. الف نظامی

    شاد باش اے عشق خوش سودائے ما

    شاد باش اے عشق خوش سودائے ما
  10. الف نظامی

    معجزہ ء فن : قومی مقابلہ خطاطی

    یعنی اس تصویر میں موجود متن مہر نستعلیق فونٹ میں ہے ، بہت خوب! مہر نستعلیق فونٹ واقعی کمال خوبصورتی رکھتا ہے۔
  11. الف نظامی

    صبحِ کاذب سے کیا مراد ہے؟

    درء القبح عن درك وقت الصبح ١٣٢٦ھ (صبح صادق کو سمجھنے میں کوتاہی کا ازالہ)
  12. الف نظامی

    صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی ندارد

    کیسکیڈ ٹرپنگ کی وجہ سے ملک کے 65 فیصد حصہ میں بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔
  13. الف نظامی

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    اگر شدید متفق ہیں تو ! کا استعمال کیجیے یعنی متفق! اور کیز کو شدت سے دبا کر لکھنا بھی مفید ہوگا :)
  14. الف نظامی

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    ایک انتہا پسندی کے ردعمل میں ایک اور انتہا پسندی جنم لیتی ہے۔ اور انتہا پسندی کو انتہا پسندی سے نہیں بلکہ بصیرت سے ڈیل کرنا چاہیے۔ امریکہ و اسرائیل انتہا پسند نمبر 1
Top