نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    بہ اندازِ بھٹو نامنظور ، نامنظور ، --- کے پلے ، --- میں جائیں۔ --- فاروق بندیال نامی یہ ریپسٹ عمران خان کو اہل قرار دینے والے بینچ کے جج عمر عطاء بندیال کا کزن ہے جس کے گلے میں پی ٹی آئی کا پٹا ڈال کر عمران خان نے اپنی جماعت میں شامل فرما لیا ہے. اگر پی ٹی آئی اور یہ جاگیردار الیکشن جیت جائے تو...
  2. الف نظامی

    محفلین کے انٹرویو

    یہ سوال پوچھا تو کہیں اور تھا ، یہاں کیسے آگیا؟
  3. الف نظامی

    محفلین کے انٹرویو

    ماشاء اللہ بہت خوب۔ تابش بھائی آپ سے گذارش ہے کہ اپنی پانچ پسندیدہ کتابوں کے نام بتائیے۔
  4. الف نظامی

    تعارف احسان الٰہی احسان

    خوش آمدید ! آپ کے تراجم کے کام نے تو دل ہی کھینچ لیا۔ ماشاء اللہ انگریزی تراجم کہاں سے میسر آ سکتے ہے؟
  5. الف نظامی

    پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا ؛ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟

    شہباز شریف یکم ستمبر کو الیکشن کرانے کی درخواست بھیج سکتے ہیں۔
  6. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    محض پانچ سال کے عرصے میں - زاہد مغل
  7. الف نظامی

    محض پانچ سال کے عرصے میں - زاہد مغل

    محض پانچ سال کے عرصے میں سسٹم کے اندر دس ہزار میگاواٹ بجلی شامل کرنا کوئی مذاق نہیں تھا مگر پی ٹی آئی کے دوستوں کو یہ سمجھ نہیں آتی۔ یہ کیسا کام تھا اس کے لئے بس یہ سمجھ لیں کہ 65 سالوں میں ملک کے اندر زیادہ سے زیادہ 13 ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کی گئی تھی۔ جس کسی کو لگتا ہے کہ یہ اعداد و شمار...
  8. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا ؛ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟
  9. الف نظامی

    پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا ؛ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟

    پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا۔ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟ (آصف محمود) ذرا فواد چودھری کا موقف دیکھیے ، وہ فرماتے ہیں : " ہم ناصر کھوسہ کا احترام کرتے ہیں ۔ وہ ایک عزت دار انسان ہیں تاہم وزارت اعلی کے امیدوار کو متنازعہ نہیں ہونا چاہیے ۔ ناصر کھوسہ کا اس وقت انتخاب موزوں نہیں ہے‘‘...
  10. الف نظامی

    2015-2016 میں تین چھوٹے ڈیم بنائیں گے ، کےپی کے حکومت

    حقیقت یہ ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے 350 چھوٹے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مکمل کیے ہیں ، عمران خان
  11. الف نظامی

    مہمند ڈیم؛ ٹائم لائن

    30 مئی2018 واپڈا کے حکام نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم کے لئے زمین کی خریداری کا کام رواں سال اگست میں شروع کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آبی وسائل کا یہ منصوبہ 8 ہزار کنال پر تعمیر کیا جائے گا جس سے چار سدہ ‘ نوشہرہ اور پشاور کے اضلاع کو سیلاب سے تحفظ فراہم کرنے میں مدد ملے گی جبکہ اس کے علاوہ...
  12. الف نظامی

    مہمند ڈیم؛ ٹائم لائن

    27 اپریل ، 2018 ایکنک ( قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ) نے مہمند ڈیم ہا ئیڈ رو پاور پراجیکٹ کی منظوری دیدی ہے جس پر 309.558 بلین روپے لاگت آئے گی۔ مہمند ڈیم کثیر المقاصد ڈیم ہو گا جس سے 800میگا واٹ بجلی پید اہوگی۔ڈیم میں 1594 ملین کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کیا جا ئے گاجسے آ بپاشی کیلئے...
  13. الف نظامی

    مہمند ڈیم؛ ٹائم لائن

    April 11, 2018 مہمند ڈیم 800 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد پشاو کو 13.32کیوسک صاف پینے کے پانی کی فراہمی بھی شروع ہو جائے گی۔ 2012ء میں شروع ہونیوالا منصوبہ 2016ء میں مکمل ہونا تھا لیکن فنڈز نہ ملنے کے باعث تاحال التواء کا شکار ہے
  14. الف نظامی

    انٹرویو نبیل صاحب

    اگر ان کے والد صاحب فوج میں رہے ہیں تو ان کے بھائی ڈاکٹر عدیل اکرم یوای ٹی ٹیکسلا میں ڈین فیکلیلٹی آف ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن انجینئرنگ ہیں۔
  15. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کو نامزد کر دیا ہے۔ نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئےناصرسعید کھوسہ کا نام فائنل
  16. الف نظامی

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے (سعداللہ شاہ)

    یہ کربلا کا سفر ہے جو اب بھی جاری ہے کہ ایک شخص یہاں لشکروں پہ بھاری ہے عید الفطر سے قبل --- عافیہ صدیقی ۔۔۔ قوم کی بیٹی کی یاد میں۔
  17. الف نظامی

    محبت کی پیاس ---- ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی

    محبت کے جلال کی کون تاب لاسکتا ہے؟ ایسی تپش ، اللہ اللہ! ماسوا کو جلا کر کوئلہ اور کوئلہ سے راکھ بنا کر کوچہء جاناں کا غبار بنا دیتی ہے۔ اور اے جانِ من ! جو جل کر راکھ ہو جائے ، اسے اکسیر کہتے ہیں۔ (ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی)
Top