نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو دس سال اور مریم نواز کو سات سال قید کی سزا کا فیصلہ

    آج جمعہ ہے ج جولائی ، ج جیل م میاں ع عدالت ہ ہتھکڑی
  2. الف نظامی

    ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو دس سال اور مریم نواز کو سات سال قید کی سزا کا فیصلہ

    آج ایک تاریخی دن ہے جب ایک سیکولر لیڈر کو کرپشن کرنے پر دس سال جیل ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ یہ بھی ثابت ہوا کہ شفافیت (ٹرانسپیرینسی) میں آرتھوڈوکس لیڈرز سیکولر سیاست دانوں سے بدرجہا بہتر ہیں۔ جیو بنیاد پسندو!
  3. الف نظامی

    الیٹکبلز کی لعنت اور نظریہ

    جملے کی منطقی ساخت پر مزید غور کیجیے
  4. الف نظامی

    الیٹکبلز کی لعنت اور نظریہ

    مشین میں ایک طرف سے حرام گوشت ڈالیں گے تو دوسری طرف سے حلال قیمہ نہیں نکلے گا۔
  5. الف نظامی

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    بہت مبارک ہو اکمل زیدی صاحب
  6. الف نظامی

    الیٹکبلز کی لعنت اور نظریہ

    قاضی زاہد حسین نے کہا اگر کرپٹ لوٹے جمع کرنے سے تبدیلی آتی تو ستر سالوں میں ملک کا یہ حال نہ ہوتا۔ انہوں نے کہا سیاسی لوٹے اقتدار کی خاطر ضمیر بیچنے کیلئے طوائف کی طرح ہر چڑھتے سورج کی پوجا اور اقتدار کی چمک کیلئے ناچ رہے ہیں چور ہمیشہ چور ہی رہتا ہے جتنی چاہے سیاسی پارٹیاں بدل لے۔
  7. الف نظامی

    اصلاحات اور احتساب کے بغیر انتخابات قوم کے ساتھ مذاق ہے: قاضی زاہد حسین

    پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کہا ہے کہ اصلاحات اور احتساب کے بغیر انتخابات قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ اصلاحات کے بغیر لاکھ الیکشن کرا لیں ملک میں تبدیلی نہیں آسکتی۔ جب تک کرپٹ نظام کا خاتمہ اور کرپٹ مافیا کو پھانسی، قانون کی بالا دستی نہیں ہو گی وہی چور، قاتل، اسمگلر، زانی، قرضہ...
  8. الف نظامی

    سیاست میں الزام تراشی کا کلچر معاشرے کیلئے زہرقاتل ہے ، راشد گردیزی

    انجمن طلباء اسلام کے سابقین پر مشتمل پاکستان فلاح پارٹی کے ملک بھر سے 25 امیدوار بحری جہاز کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں جن میں سابق صدر قاضی عتیق الرحمٰن ہری پور اور پروفیسر سید راشد گردیزی این اے 60 راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان فلاح پارٹی کے 25...
  9. الف نظامی

    سیاست میں الزام تراشی کا کلچر معاشرے کیلئے زہرقاتل ہے ، راشد گردیزی

    پاکستان فلاح پارٹی کے این اے 60 سے امیدوار راشد گردیزی نے کہا ہے: سیاسی اختلافات کو اعلیٰ اخلاقی اقدار پر مسلط کرنے کی بجائے احترام کے کلچر کوپروان چڑھانے کیلئے سیاسی جماعتوں کوعملی کردار ادا کرنا ہوگا، سیاست میں منفی تنقید اورالزام تراشی کا کلچر معاشرے کیلئے زہرقاتل ہے۔ ، انتخابی مہم میں مثبت...
  10. الف نظامی

    الیٹکبلز کی لعنت اور نظریہ

    آج عمران خان نے بائیس برس بعد مان لیا کرپٹ سیاستدانوں اور بہت سارے پیسہ کے بغیر وہ بھی تبدیلی نہیں لاسکتے۔ یہ وہی دلیل تھی جو90 کی دہائی میں زرداری نے بینظیر بھٹو کو قائل کرنے کے لیے دی تھی کہ بی بی اگر نواز شریف کو شکست دینی ہے تو کرپٹ سیاستدان اور بہت سارا پیسہ ضروری ہے۔ زرداری‘ بینظیر اور...
  11. الف نظامی

    حرام گوشت اور حلال قیمہ

    آج عمران خان نے بائیس برس بعد مان لیا کرپٹ سیاستدانوں اور بہت سارے پیسہ کے بغیر وہ بھی تبدیلی نہیں لاسکتے۔ یہ وہی دلیل تھی جو90 کی دہائی میں زرداری نے بینظیر بھٹو کو قائل کرنے کے لیے دی تھی کہ بی بی اگر نواز شریف کو شکست دینی ہے تو کرپٹ سیاستدان اور بہت سارا پیسہ ضروری ہے۔ زرداری‘ بینظیر اور...
  12. الف نظامی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    شکار پوری سویٹس کی جانب سے اردو محفل کو سالگرہ مبارک۔
  13. الف نظامی

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    صوبہ پنجاب سے تحریک لبیک پاکستان کے قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے تقریبا 90 امیدوار ہیں۔ سیاسی امیدواروں کی فہرست روزنامہ جنگ کے کسی حالیہ شمارے میں چھپ چکی ہے۔
  14. الف نظامی

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
  15. الف نظامی

    كامياب شجركارى کا طریقہ

    جی یہ بالکل کار آمد طریقہ ہے اور ڈرپ ایریگیشن کا متبادل ہے۔
  16. الف نظامی

    نظر لکھنوی نعت: دستِ طرفہ کارِ فطرت نے سمو دی طرفگی ٭ نظرؔ لکھنوی

    دستِ طرفہ کارِ فطرت نے سمو دی طرفگی از ہمہ پہلو ہے دلکش ذاتِ پاکِ آں نبیؐ ( از ہمہ پہلو ، سبحان اللہ سبحان اللہ از ہمہ پہلو ہے دلکش ذاتِ پاکِ آں نبی ﷺ ) اب نہیں کوئی نبی بعد از رسولِ ہاشمیؐ تا قیامت اب تو لازم ہے اسی کی پیروی
Top