بہت عمدہ پیش رفت ہے۔ یقیناً اردو کمپیونٹی کو اب ایک اچھے، خوبصورت اور ہلکے پھلکے کیرکٹر بیسڈ نستعلیق خط کی ضرورت ہے۔ :) :) :)
اسکرین شاٹ میں خط کی رینڈرنگ شارپ نہیں ہے۔ کیا یہ براؤزر میں مستعمل رینڈرنگ انجن کا مسئلہ ہے یا ابھی کیریکٹرس کے جوڑوں اور ان کی نشست کے مسائل ہیں جو مزید کام کے متقاضی...