نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پاپ لگا بھی تو اجتماعی ہوگا۔ کیونکہ بقول شاعر: :) :) :) ہم ایسے ویسے رند نہیں جو سب سے چھپا کر پیتے ہیں ہم ایسے پینے والے ہیں جو سب کو پلا کر پیتے ہیں
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آفس میں پاپ کارن پاپ کر کے کھا رہے ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے وہ آپ اپنے پاس ہی رکھیں سنجو کر۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو آپ جب حکم دیں قبلہ! :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو ہندوستان جانے کے لیے کمر کس چکے ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، معمول کے روز و شب گذر رہے ہیں۔ آپ سنائیں کہاں غائب رہتے ہیں پیارے؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نہیں بس ملتوی ہو گیا۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اجی قبلہ، ہم لوگوں نے تو باقاعدہ پلان بنا لیا تھا۔ روٹ وغیرہ کا خاکہ مرتب کر لیا تھا، کاروین خرید کر سفر کرنے کا قصد تھا۔۔۔ اور پھر۔۔۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یعنی اب قافلہ بڑا ہو سکتا ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ان اللہ مع الصابرین! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں! :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
Top