زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
ظاہر ہے، اے ایل ٹی کو تو شاید ابھی چند ماہ نہیں کہا جا سکتا۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,543
ستمبر 25، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
لندن کے سفر سے پہلے کی؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,541
ستمبر 25، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یہ کب کی خبر ہے؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,539
ستمبر 25، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہم بھی آفس میں بیٹھے کچھ لکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، کوشش ہے کہ یہ کام ہندوستان جانے سے پہلے تمام ہو جائے۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,537
ستمبر 25، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں قبلہ؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,535
ستمبر 25، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اب ایسا بھی نہیں کہ کافی کسی دور افتادہ ساحل سمندر کی گیلی ریت پر تنہا بیٹھ کر پی جائے اور غزل گوئی کی جائے۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,533
ستمبر 25، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اکیلے مت پئیں، کوئی ہم پیالہ ہوں تو ان کے ساتھ پئیں۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,530
ستمبر 25، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اللہ خیر کرے۔ کافی کی ناکامی تو بہت افسوسناک بات ہے! :) :) :)
ابن سعید
Post #66,528
ستمبر 25، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم! :) :) :)
ابن سعید
Post #66,526
ستمبر 25، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
And they call it Bendgate! :)
And they call it Bendgate! :)
ابن سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 24، 2014
محفل کی بارہ دری
ہماری ایسی مجال کہ بٹیا کی تخریب کاری پر کلام کر سکیں! :) :) :)
ابن سعید
Post #66,498
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
متفق علیہ! :) :) :)
ابن سعید
Post #66,497
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اور اب ہم خوب اس لمبی چھٹی کو مختصر کرنے کے در پر ہیں۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,493
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اگر سبھی کا حال یکساں ہو تو اس میں بے عزتی سے زیادہ باہمی ہمدردی غالب رہے گی۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,492
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اللہ اس تالاب پر رحم فرمائیں! :) :) :)
ابن سعید
Post #66,490
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جبکہ کچھ لوگ اپنے گناہوں کو دھونے کے لیے گنگا ندی میں غسل کے لیے جاتے ہیں اور پلٹ کر پھر انھیں گناہوں میں ملوث ہو جاتے ہیں۔ اس موقع کے لیے ایک عدد بالی ووڈ نغمہ کچھ یوں ہے: :) :) :) رام تیری گنگا میلی ہو گئی پاپیوں کے پاپ دھوتے دھوتے
ابن سعید
Post #66,489
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ریلس کانف کی ویڈیو ہے اس لیے آئی ایم ڈی بی پر اس کی موجودگی کے امکانات نہیں ہیں۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,484
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اہم سوال! :) :) :)
ابن سعید
Post #66,481
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کیا کہنے، پاپ کارن سے کتنی صفائی سے پاپی نکال لیا۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,479
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اپنے کمپیوٹر پر ایک ویڈیو دیکھ رہے تھے، آپ کہیں تو آفس کے پروجیکٹر پر پروجیکٹ کر دیں۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #66,476
ستمبر 24، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top