پھر کوئی ایسی شرط ضرور ہے جس کے چلتے ہم ایسا کبھی نہ کر سکتے۔ کوئی ایرر آتا ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ یو ایس سے باہر سفر کر رہے ہیں لہٰذا آپ کو ائیرپورٹ پر چیک ان کرنا ہوگا۔ :) :) :)
امی جان، گھر جانا مشکل نہیں اور نہ ہی پریشانی کا باعث ہے۔ بس وہ تو گٹھری باندھنا اور بازار میں خوار ہونا مشکل لگتا ہے جب سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا لیں کیا نہ لیں! :) :) :)