ایک سے زائد قربانی یقیناً کرتے ہیں لیکن اس طرح تو یہ پکوان فقط ان صاحبان ثروت کے لیے مخصوص ہو جائے گا جن کے یہاں کم از کم چھ قربانیاں ہوتی ہوں۔۔۔ اور چھ قربانیاں سبھی کے بس کی بات نہیں۔ ہم ایسا کرنے کی کوشش کریں گے کہ محلے میں "آپ کے گردہ قربانی کا مستحق ترین ادارہ، جامعہ نعمت کدہ ناعمی" کے...