اینڈرائڈ فون میں اردو کی بورڈ کا مسئلہ کئی برسوں قبل حل ہو چکا تھا۔ خاص کر تھرڈ پارٹی کی بورڈ کی سپورٹ کے چلتے کئی اچھے کی بورڈ موجود ہیں، لیکن کبھی اردو کی بورڈ نصب کر کے باقاعدہ استعمال نہیں کیا، نہ تو کمپیوٹر میں نہ ہی فون میں۔ اردو ایڈیٹر کی موجودگی کے باعث اکثر اس کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی۔...