نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لیکن وہ شئیریبل انوائٹس نہیں تھیں۔ دوسرے کوٹے کی انوائٹس تھیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مورنی کا تو پتا نہیں لیکن مور سفید بھی پائے جاتے ہیں شاید۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ذہن میں رکھیں گے۔ ویسے ایک انوائٹ پچھلے ہفتے ایکسپائر ہوئی ہے اور دو انوائٹ دو روز قبل۔ یہ تینوں ہمارے اکاؤنٹ میں نہیں تھے، لیکن ہم کسی بھی خواہش مند کو دلا سکتے تھے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اردو میں ڈیویلپمنٹ وغیرہ کے مسائل کو لے کر متعلقہ زمروں میں استفسار فرمائیں گے تو ان شاء اللہ کافی لوگ جواب دے سکیں گے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے تو وال پیپر اور لاک اسکرین وال پیپر کے طور پر اپنی کھینچی ہوئی ساحل دریا کی ایک تصویر لگا رکھی ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم اینڈرائڈ ایل والی تھیم استعمال کر رہے ہیں، پہلے دن سے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ما شاء اللہ! :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اور بھدی سی لاک اسکرین بھی خوب ہو گئی ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    38R والی اپگریڈ آ گئی؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں جناب والا اور واؤ پے واؤ کے کیا حال ہیں؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ننھی پری کیسی ہیں؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ملائکہ پری کیسی ہیں؟ :) :) :) ہماری دعائیں بٹیا کے ساتھ ہیں، ان شاء اللہ پرچہ بہت عمدہ ہوگا۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آج تو یہاں گاہے گاہے بارش کی چھینٹیں بھی پڑ رہی ہیں۔ :) :) :) جی ہاں ہم ہندوستان آئے ہوئے ہیں اور آج ہی ویزہ لگوا کر چند منٹ قبل امریکی سفارتخانے سے لوٹے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    فضا ابر آلود ہو تو کیا عروج کیا زوال! :) :) :) الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ابھی ابھی ناشتہ فرما کر اٹھے ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج شریف ہیں؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! معمول کے مطابق صبح صبح پارک کے پاس نہر کے مخرج تک گئے تھے لیکن موسم ابر آلود ہونے کے باعث طلوع آفتاب کا دیدار نہ ہو سکا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  17. ابن سعید

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    استاد محبوب نرالے عالم سے یاد آیا کہ کبھی ہماری بھی ان سے ملاقات رہی ہے اور ایک عدد وزل سننے کا شرف حاصل رہا ہے: :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ وقت بھی خوب گزر رہا ہے اور بٹیا بھی بالکل ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج شریف ہیں؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ! کیا اردو ادب اتنا حساس ہے کہ اس میں طنز و مزاح کی بھی گنجائش نہیں؟ یہاں تو ایسے احتجاجی مراسلے دیکھنے کو ملے گویا کسی لا دین نے کسی مذہبی مجلس میں وجود خدا سے انکار کی کاری ضرب لگا دی ہو۔ اس لڑی کے مقفل ہونے کا سبب کم از کم ہماری سمجھ میں نہیں آیا۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
Top