نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    کم سن بچے اور بچیاں جو آئے روز جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔ کیا یہ اس وجہ سے ہے کہ وہ باپردہ نہیں رہتے؟ یا ان بچوں کے چلن ٹھیک نہیں؟
  2. جاسم محمد

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    وزیر اعظم نے وہی بات دہرائی ہے جسے پاکستان کے بڑے مذہبی طبقہ کی حمایت پہلے سے حاصل ہے۔ اس پر دیسی لبرلز اور مغربی میڈیا نے وزیر اعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے shooting the messenger جبکہ معاشرہ میں اس قسم کی سوچ کو پھیلانے اور تقویت دینے والے خود جیّد علما کرام ہیں۔
  3. جاسم محمد

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    مغرب میں جب خواتین ریپ کا شکار ہوتی ہیں تو اس کا ذمہ دار ان کے لباس اور ڈھنگ کو نہیں بنایا جاتا۔ مغربی اکثریتی سوچ اس حوالہ سے یہ ہے کہ خواتین کو باپردہ کرنے کی بجائے مرد اپنی آنکھوں کا پردہ کریں۔ قرآن کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کہتی ہیں کہ جب وہ ان کے ساتھ...
  4. جاسم محمد

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    دراصل جو بات وزیر اعظم نے کہی ہے اسے پاکستان کے بڑے مذہبی حلقہ کی تائید حاصل ہے۔ لیکن وہی بات مغرب یا مغربی طرز سے سوچنے والوں کے نزدیک شدید متنازعہ ہے۔ اسی لئے اس بیان کو عالمی میڈیا میں اتنا زیادہ اچھالا جا رہا ہے۔
  5. جاسم محمد

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    علما کرام وزیر اعظم کے اس متنازعہ بیان کی حمایت کر رہے ہیں۔ یعنی وزیر اعظم کا یہ بیان ان کی ذاتی رائے نہیں بلکہ معاشرہ کا ایک بڑا مذہبی طبقہ یہی خیالات رکھتا ہے
  6. جاسم محمد

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    عمران خان کا کہنا ہے کہ ریپ کیسز میں اضافے کی وجہ فحاشی ہے۔ دوسرے الفاظ میں خان صاحب یہ فرمانا چاہتے ہیں کہ فحاشی اگر کم ہوجائے تو ریپ کیسز بھی کم ہوجائیں گے۔ فحاشی دنیا کا واحد ایشو ہے جس کی کوئی مروجہ تعریف ابھی تک دنیا میں سامنے نہیں آسکی۔ ایک مکمل باپردہ خاتون کے نزدیک عورت کا چہرے کا پردہ...
  7. جاسم محمد

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ بیگمات بھی اس متنازعہ بیان پر خاموش نہ رہ سکیں
  8. جاسم محمد

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید، معافی مانگنے کا مطالبہ 7 اپريل 2021 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ’لباس ہی زیادتی کی وجہ نہیں۔۔ پانچ چھ سال کی بچی کے ساتھ زیادتی اور لباس کا آپس میں کیا تعلق؟؟؟ دیہی علاقوں میں خود کو ڈھانپ کر رکھنے...
  9. جاسم محمد

    افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے پر عدالت میں کیس چلے گا، قائمہ کمیٹی سے ترمیمی بل منظور

    یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ قوم کو ابھی تک اپنا سب سے بڑا مسئلہ معلوم نہیں ہو سکا :)
  10. جاسم محمد

    صدر مملکت کے دستخط، ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خود مختاری ختم

    صدر مملکت کے دستخط، ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خود مختاری ختم ویب ڈیسک 8 اپریل 2021 اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے متعلق دوسرے ترمیمی آرڈینس پر صدر مملکت عارف علوی کے دستخط کے بعد کمیشن کی خود مختاری ختم ہوگئی، نظر ثانی شدہ صدارتی آرڈیننس کا اطلاق 26 مارچ سے ہوگا۔ تفصیلات کے...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. جاسم محمد

    ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا، وزیراعظم

    ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا، وزیراعظم ویب ڈیسک جمعرات 8 اپريل 2021 آسان قرضوں کے لیے ہماری کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں، وزیراعظم فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا۔ اسلام آباد میں نیا...
  16. جاسم محمد

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    ان پیج سے پی ڈی ایف بنا لیں اور کورل میں کھول لیں
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جمہوری انقلابی لفافے رل گئے
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top