عورت مارچ اسلام آباد کے منتظمین کیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج
ویب ڈیسک جمعرات 15 اپريل 2021
مقدمہ عدالتی احکامات پر تھانہ شرقی میں درج کر دیا گیا
پشاور میں پولیس نے عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ عدالتی احکامات پر تھانہ شرقی میں درج کر دیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق...