آپ ان فسادی ملاؤں کو یہ کہہ کر قائل نہیں کرسکتے کہ پاکستان نے فرانس سے اتنے ارب ڈالرز کا قرضہ اور امداد لے رکھی ہے، سفیر کو نکال دیا تو نہ صرف امداد سے ہاتھ دھونا پڑے گا بلکہ قرضہ بھی فوری طور پر واپس کرنا پڑے گا۔
آپ ان فساد فی سبیل الشیطان ملاؤں کو اس بات کا واسطہ بھی نہیں دے سکتے کہ فرانس کے...