بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا
ویب ڈیسک اتوار 11 اپريل 2021
ہم سیاست عزت کے لیے کرتے ہیں، عزت سے بڑھ کر ہمارے لیے کچھ نہیں، بلاول بھٹو زرداری (فوٹو: فائل)
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کا بھیجا گیا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا۔
ایکسپریس...