ناروے کی وزیراعظم پر پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
SAMAA | Web desk
Posted: Apr 9, 2021 | Last Updated: 10 hours ago
فائل فوٹو
شمالی یورپ کے ملک ناروے کی وزیراعظم کو کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے جرمانہ عائد کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نارویجین وزیراعظم ارنا سولبرگ پر...