وفاقی وزیر غلام سرور خان اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے
ویب ڈیسک پير 5 اپريل 2021
کابینہ میں بھی ہماری بات سنی نہیں جاتی بلکہ بزنس مین کی بات سنی جاتی ہے، غلام سرور خان
اسلام آباد: وفاقی وزیر غلام سرور خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت زرعی مصنوعات پر خصوصی...