نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    تحریک لبیک کا خاتمہ بالخیر ہو گیا۔ بغض عمران تاحال جاری ہے
  2. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ہاں تو اس وقت حکومت کس کی تھی؟ تحریک انصاف کو بین کیوں نہیں کیا؟ بغض عمران میں اپوزیشن پاگل ہو گئی۔
  3. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا، وزیراعظم ویب ڈیسک 19 اپریل ، 2021 وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی...
  4. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    مسلم لیگ(ن) تحریک لبیک کیساتھ ملکر ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک پير 19 اپريل 2021 تحریک لبیک پاکستان اور ہمارا مقصد ایک ہی ہے صرف طریقہ کار میں فرق ہے، وزیراعظم - فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان اور ہمارا مقصد ایک ہی ہے...
  5. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اس خطاب کے بعد عمران خان دوبارہ عاشق رسول بن جائیں گے جیسا کہ اقوام متحدہ میں تقریر کے بعد بن گئے تھے۔ لیکن پھر فرانس کے سفیر کو ملک سے نہ نکالنے پر عاشق رسول نہیں رہے۔ اب بھی موقع ہے فرانس کے سفیر کو نکالیں اور کالعدم تحریک لبیک سے عاشق رسول کی عارضی سند حاصل کریں۔
  6. جاسم محمد

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    تمام عاشقین رسول نئی حکومت بنتے ساتھ ہی اپوزیشن میں کیوں چلے جاتے ہیں؟
  7. جاسم محمد

    پرو پی ٹی آئی بیانیے والوں کی توبہ ؛ غیبی ہاتھوں نے پی ٹی آئی کا امیج تشکیل دیا

    سوشل میڈیا پر کونسی پابندی ہے؟ وہاں جا کر حکومت مخالف پروپیگنڈہ کر لیں
  8. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    تحریک انصاف حکومت نے تحریک لبیک سے مذاکرات کیے غلط کیا۔ ان کو دھرنا دینے دیا غلط کیا۔ ان کے لیڈر کو گرفتار کر لیا غلط کیا۔ ان کے کارکنوں کو پولیس مقابلہ میں زخمی و شہید کر دیا غلط کیا۔ حکومت کچھ بھی کرے ساری غلطی اسی کی ہے۔ تحریک لبیک والے تو قانون کو ہاتھ میں نہ لینے والے انتہائی امن پسند...
  9. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    جس ملک میں ۹۰ فیصد سے زائد لوگ پیدائشی مسلمان اور عاشق رسول ہیں وہاں ۲۴ گھنٹے اسلام خطرے میں رہتا ہے۔ یہاں مذہبی بنیادوں پر حالات کون خراب کرتا ہے، وہ مجھ سے بہتر آپ خود جانتے ہیں۔
  10. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    انہی نزاکتوں کی وجہ سے لبیک والوں کی فرمائش پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر نہیں کیا گیا۔ وگرنہ حکومت کیلئے یہ کونسا مشکل کام تھا؟ ان مذہبی جتھوں کی فرمائش پوری کر دیں تو حالات کچھ عرصہ کیلئے پر امن ہو جاتے ہیں۔ لیکن پھر کچھ ہی عرصہ بعد یہ جتھے کسی اور مذہبی ایشو کو بنیاد بنا دوبارہ سڑکوں پر ہوتے...
  11. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    حکومت بات چیت سے مسئلہ حل کرے تو جتھوں کے آگے لیٹ گئی۔ حکومت طاقت کا مظاہرہ کرے تو انسانی حقوق کی خلاف ورزی۔ حکومت دوبارہ بات چیت کی طرف جائے تو کنفیوزڈ ہے۔ دیسی لبرلز کسی حال میں خوش نہیں :)
  12. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    مذہبی اورسیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک پير 19 اپريل 2021 بعض مغربی ممالک مسلم دنیا کی دل آزاری کرتے ہیں، وزیر اعظم فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں مذہبی اورسیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں۔ اسلام آباد...
  13. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ویب ڈیسک 19 اپریل ، 2021 فوٹو: فائل لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔ کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے لاہور...
  14. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    یہ وہ معاہدہ ہے جس کے بارہ میں سب جھوٹ پھیلا رہے ہیں کہ حکومت نے توڑ دیا اس میں صاف صاف لکھا ہے کہ فرانس کے سفیر کو نکالنے کا معاملہ ۲۰ اپریل تک پارلیمان میں جائے گا۔ کہیں نہیں لکھا کہ حکومت اپنے طور پر فرانس کے سفیر کو نکال دے گی۔ اس سے پہلے کہ معاملہ پارلیمان میں جاتا تحریک لبیک والے جتھے لے...
  15. جاسم محمد

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    ریاست جتھوں کو پالے تو جمہوریت کے خلاف سازش۔ ریاست جتھوں کو کچل دے تو انسانی حقوق کی خلاف ورزی۔ دیسی لبرلز
Top